• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محدث کوئز

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,095
پوائنٹ
1,155
اسی لیے کہا ہے کہ عام فہم انداز میں سوال کریں، ایسے سوال نہ ہوں جس میں تاریخ پر اختلاف ہو، اور بھی اسلام کی بنیادی معلومات ہیں، ان پر سوال کیا جانا چاہیے، یا پھر ایک نکتہ بیان کر دیں کہ یہاں صرف علمی سوالات کیے جائیں گے اور کوئی عامی یہاں جواب دینے کی کوشش نہ کرے۔ شکریہ
 
اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326

محترم بھائی معروف سولہ سال کی عمر ہے۔ ۔ عام سا سوال ہے۔ ۔ علمی یا عامی سوالات کی بات نہیں۔بعض اوقات کسی ایک خاص علم میں دلچسپی کی بنا پر دیگر علوم میں قدرے نا واقفیت ہوتی ہے۔ ۔ بعض اوقات ڈگری ہولڈر ایپل کے سپلنگ نہیں کر سکتا۔۔ یوں پہلی جماعت کا طالب علم اس لحاظ سے فوقیت رکھتا ہے۔۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,095
پوائنٹ
1,155
محترم بھائی معروف سولہ سال کی عمر ہے۔ ۔ عام سا سوال ہے۔ ۔ علمی یا عامی سوالات کی بات نہیں۔بعض اوقات کسی ایک خاص علم میں دلچسپی کی بنا پر دیگر علوم میں قدرے نا واقفیت ہوتی ہے۔ ۔ بعض اوقات ڈگری ہولڈر ایپل کے سپلنگ نہیں کر سکتا۔۔ یوں پہلی جماعت کا طالب علم اس لحاظ سے فوقیت رکھتا ہے۔۔
بہن! کہنے کا مقصد ہے کہ یہاں کچھ ایسے سوالات کریں، جس سے عام فہم آدمی کو بھی فائدہ ہو، اور اس طرف اراکین کی دلچسپی بڑھے۔
 
اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326

تو بہن اس طرح تو اس تھریڈ سے مجھ جیسے کم علموں کو کوئی خاطر خواہ فائدہ نہیں ہوگا اور ممکن ہے کہ سوال گندم اور جواب چنا بھی ہوتے رہیں.
محترم بھائی فائدہ کیوں نہ حاصل ہوا؟
سب جوابات کلئیر ہو گئے ہیں ۔۔ سوال کنندہ جواب کا علم رکھے گا تو جواب کیوں چنا ہونے دے گا۔ ۔ اگر ہو بھی گیا تودیگر اراکین اصلاح کر دیں گے۔ ان شاءاللہ اگر پھر بھی اراکین ضرورت محسوس کریں تو ہر ہفتے ،گزشتہ ہفتے کےسولات اور جوابات اکٹھے کر دیے جائیں گے۔ ۔ رائے درکار ہے!!!
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,095
پوائنٹ
1,155
محترم بھائی فائدہ کیوں نہ حاصل ہوا؟
سب جوابات کلئیر ہو گئے ہیں ۔۔ سوال کنندہ جواب کا علم رکھے گا تو جواب کیوں چنا ہونے دے گا۔ ۔ اگر ہو بھی گیا تودیگر اراکین اصلاح کر دیں گے۔ ان شاءاللہ اگر پھر بھی اراکین ضرورت محسوس کریں تو ہر ہفتے ،گزشتہ ہفتے کےسولات اور جوابات اکٹھے کر دیے جائیں گے۔ ۔ رائے درکار ہے!!!
سوالات و جوابات کو علیحدہ تھریڈ میں اکٹھا کریں گے۔ ان شاءاللہ
 
اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
امام بخاری رحمہ اللہ کے ابتدائے درسِ حدیث میں اختلاف ہے ۔۔معروف 16 سال ہے جب کہ ان کے اپنے قول کے مطابق 18 سال یا اس کے بعد کا عرصہ ہے ۔۔۔
اخت ولید اس پر روشنی ڈالیں اور تبصروں کے لئے الگ تھریڈ کھول لیں تاکہ اس تھریڈ میں سوال جواب برابر ملتے رہیں۔۔۔
جزاک اللہ خیرا مشکٰوۃ بہن ! معروف سولہ سال ہے مگر مجھے اس سے قدرے اختلاف ہے۔
اہل علم راہنمائی کریں تو مفید اور دلچسپ دھاگہ کھل سکتا ہے!!
 
Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
جزاک اللہ خیرا مشکٰوۃ بہن ! معروف سولہ سال ہے مگر مجھے اس سے قدرے اختلاف ہے۔
اہل علم راہنمائی کریں تو مفید اور دلچسپ دھاگہ کھل سکتا ہے!!
مختلف سوالات پر تبصرہ جات کے لیے تھریڈ مفید ہو گا۔ان شاء اللہ
مگر موضوع سے ہٹ کر بحث و مباحثہ سے خصوصی طور پر اجتناب کیا جانا چاہیئے۔
 
اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
مختلف سوالات پر تبصرہ جات کے لیے تھریڈ مفید ہو گا۔ان شاء اللہ
مگر موضوع سے ہٹ کر بحث و مباحثہ سے خصوصی طور پر اجتناب کیا جانا چاہیئے۔
بہن اس سوال کے لیے علیحدہ تھریڈ کھولا ہے۔ ۔ یہاں حسب سابق سوالات جاری رہیں گے۔ان شاءاللہ

امام بخاری رحمہ اللہ کی مسند درس پر براجمان ہونے کی عمر؟؟
http://forum.mohaddis.com/threads/امام-بخاری-رحمہ-اللہ-کی-مسند-درس-پر-براجمان-ہونے-کی-عمر؟؟.20041/
 
Top