• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محمد ارسلان بھائی کو 9 ہزاری ہونا مبارک

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
ارسلان بھائی 9 ہزار مراسلات کی تکمیل پر مبارک ہو۔
بہت شکریہ شاکر بھائی
مجھے وہ دن بھی یاد ہے جب محدث فورم کے حوالے سے آپ سے تفصیلی گفتگو رہی تھی۔عموماً میں انسانوں کو درست نہیں پہچان پاتا ہوں۔ یعنی ان کی شخصیت کے بارے میں جو اندازہ قائم کرتا ہوں دوسروں کا اندازہ عموماً مختلف ہوتا ہے۔ اور وہی صحیح ہوتا ہے۔لیکن آپ کے بارے میں شروع سے میرا جو اندازہ تھا، کہ ان شاء اللہ محدث فورم کے لئے آپ ایک بہت اچھا اضافہ ثابت ہوں گے، وہ الحمدللہ درست رہا۔آپ نے بھرپور انداز میں ساتھ دیا اور مسلسل دے رہے ہیں، اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائیں۔
آمین
جزاک اللہ خیر واحسن الجزاء
یہ سب اللہ تعالیٰ کا فضل وکرم ہے، اور یہ بھی اللہ کا کرم ہے کہ اللہ تعالیٰ نے آپ بھائیوں کو تحمل مزاجی عطا کی ہے، میرا یہاں کام کرنے میں دل لگنے کی ایک وجہ آپ بھائیوں کا وہ پیارومحبت بھی ہے جس طرح آپ بھائیوں نے میری غلطیوں کو نظرانداز کیا اور میری اصلاح کی، اور سچی بات ہے کہ مجھے یہاں رہ کر بہت کچھ سیکھنے کو ملا ہے۔ اور اپنی غلطیوں کی اصلاح کی ہے۔۔ الحمدللہ ،اور کچھ عرصے سے تو لائف میں ایسا ہی کچھ چینج آیا ہے کہ نہ اب جذباتی ہونے کی سکت رہی ہے یا غصہ کرنے کی ہمت۔۔۔ ابتسامہ
جیسا کہ ساجد تاج بھائی نے لکھا:
محمد ارسلان بھائی سے ہمارا تعلق اردو مجلس سے جُڑا تھا ، کافی عرصہ ان سے فون پر گپ شپ بھی ہوتی رہی پھر اچانک یہ بھائی کہیں غائب ہو گئے ،ایک عرصہ بعد انہیں صراط الہدی اور محدث فورم پر رجسٹرڈ دیکھا تو معلوم ہو کہ حضرت یہاں موجود ہیں، یہاں ان کے کام کو دیکھ کر بہت خوشی ہوئی اور ان میں بہت حد تک مثبت بدلائو بھی دیکھا جو کہ یقینا میرے لیے خوشی کا باعث ہے۔
ساجد بھائی اس کی وجہ یہی ہے جو میں نے اوپر بیان کی۔الحمدللہ
جی ارسلان بھائی، ایسا ہی ہے۔ کسی رکن کے 200 سے زائد مضامین کو سرچ کر کے دیکھنا ممکن نہیں ہے۔
سرچنگ کا مقصد کسی خاص موضوع پر مواد کی تلاش ہوتی ہے۔ لہٰذا 200 سے زائد کی تلاش کی ضرورت محسوس نہیں ہوئی۔ کیونکہ سرچنگ سے سرور اور ڈیٹابیس پر لوڈ پڑتا ہے اس لئے یہ تعداد محدود رکھنا مجبوری ہے۔
جی بھائی مجھے آپ نے یہی وجوہات پہلے بھی بتائیں تھیں میں چاہتا تھا یہاں دیگر بھائیوں کو بھی پتہ چل جائے۔
خیر، آپ کے شروع کردہ دھاگوں کی تعداد نہ 200 ہے نا 600 بلکہ ماشاءاللہ 1172 دھاگے ہیں۔
طریقہ کار علیحدہ دھاگے میں بتا دوں گا ورنہ آپ کو بتا دوں گا آپ دھاگا لگا دیجئے گا۔ ان شاء اللہ۔
اچھا اتنے تھریڈ ہو گئے۔۔۔ ماشاءاللہ
جی بھائی ضرور بتائیے گا میں تھریڈ پوسٹ کر دوں گا۔ ان شاءاللہ
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
ساجد تاج
ساجد بھائی ابھی کلیم بھائی بھی 8 ہزاری پوسٹ شامل کر چکے ہیں، ان کو بھی ساتھ لے لیں یار. ابتسامہ
اور ارسلان بھائی کو 9 ہزاری ہونے پر ڈھیر ساری مبارک باد، جزاک الله خیر کلیم بھائی اور ارسلان بھائی
 
Top