عمر اثری
سینئر رکن
- شمولیت
- اکتوبر 29، 2015
- پیغامات
- 4,404
- ری ایکشن اسکور
- 1,137
- پوائنٹ
- 412
اللہ آسانی فرماۓ. شادی کو بحسن وخوبی انجام کو پہونچاۓ. اور برکت عطا فرمائے آمینجزاکم اللہ خیرا
تمام بھائیوں کا محبت دینے کا شکریہ، میں نے سوچا تھا کہ میں یہ خبر اپنے بھائیوں کو اچانک دوں گا جب میرا نکاح ہو جائے گا، لیکن میرے بتانے سے پہلے ہی زاہد بھائی نے مجھے بتائے بغیر تھریڈ لگا دیا۔
لیکن خیر کوئی بات نہیں، آپ تمام لوگوں کی دعائیں چاہئیں، معاملات طے پا رہے ہیں اور تیاریاں بھی شروع ہیں، اگلے مہینے کی کسی تاریخ کو شادی متوقع ہے۔ ان شاءاللہ
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ اللہ تعالٰی خیروعافیت کا معاملہ فرمائے اور خیر خیریت سے یہ دن گزر جائیں۔ آمین یا اللہ رب العالمین