• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محمد ارسلان بھائی کی شادی

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اس فارم کے ممبر محمد ار سلان بھائی۔کی شادی ان شاء اللہ اگلے ماہ یعنی مارچ میں ہوگی۔ان شاء اللہ۔ابھی ڈیٹ فکس نہیں ہوئی۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
پیشگی مبارکباد قبول فرمائیں ۔

اللہ تعالی آپ کو ڈهیروں خوشیاں دے ۔ کامیابیاں و کامرانیاں دے ۔ رزق وسیع فرمائے اور صالح اولاد سے نوازے ۔

والسلام
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اس فارم کے ممبر محمد ار سلان بھائی۔کی شادی ان شاء اللہ اگلے ماہ یعنی مارچ میں ہوگی۔ان شاء اللہ۔ابھی ڈیٹ فکس نہیں ہوئی۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ماشاء اللہ
اللہ تعالی متوقع جوڑے کو باہمی محبت و اُلفت میں باندھ دے۔۔آمین
بے حد خوشی ہوئی یہ عظیم الشان خبر پڑھکر۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
دعا ہے یہ اچھا کام جلدی ہوجائے ، تاکہ بعد میں ہم مبارکباد دینے والے بنیں ۔
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
@ارسلان بھائی! میں تو سمجھتا تھا کہ آپ کے بچوں کی شادی ہونے کو ہوگی!
ویسے اب تک احتمال موجود ہ ہے، شاید میں درست ہی سوچتا رہا ہوں، کیونکہ ابھی یہ نہیں بتایا گیا کہ یہ پہلی ہی ہے!
(ابتسامہ)
 
Top