محمد شاہد
سینئر رکن
- شمولیت
- اگست 18، 2011
- پیغامات
- 2,510
- ری ایکشن اسکور
- 6,023
- پوائنٹ
- 447
جزاک اللہ خیراوعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
یا اللہ! شاہد بھائی کو صحت کاملہ عطا فرما۔ آمین
جزاک اللہ خیراوعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
یا اللہ! شاہد بھائی کو صحت کاملہ عطا فرما۔ آمین
آمینوعلیکم السلام،
اللہ شاہد بھائی کو شفائے کاملہ وعاجلہ عطا فرمائے۔ آمین
آمینوعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
اللہ ان کو صحت کاملہ عطا فرمائے ۔ آمین
آمینوعلیکم السلام ورحمتہ اللہ!
اللہ تعالی بھائی کو صحت یاب فرما دیں۔آمین
درد اور تکلیف میں صبر و ہمت عطا کریں۔آمین
ﺁﻣﯿﻦوعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اللھم رب الناس اذھب الباس ،واشفی انت الشافی لا شفاء الا شفاؤک شفاء لا یغادر سقما
لا باس طھور ان شاء اللہ
آمیناللہ تعالیٰ شاہد بھائی کو شفائے کاملہ عاجلہ سے نوازے :آمین
ایک مشورہ بھی دونگا کہ شاہد بھائی کسی اچھے "ہومیو" ڈاکٹر سے رجوع کریں ،ان شاء اللہ پتھری بھی نکل جائے گی درد کو بھی بہت تیزی سے افاقہ ہوگا۔
اگر کسی وجہ سے ابھی ڈاکٹر کے پاس نہ جا سکتے ہوں تو "ہومیو" کی یہ دوائی "بر برس ولگرس " مدر ٹنکچر ،مسعود کمپنی کا لے لیں اور اس کے دس قطرے آدھے گلاس پانی میں دن میں چار مرتبہ استمال کریں ،ان شاء اللہ افاقہ ہوگا ۔شدت درد میں ہر گھنٹہ بعد دس قطرے لے سکتے ہیں جوں جوں شدت کم ہو دوائی کا وقفہ بڑھاتے رہیں

آمیناللہ جلد از صحتیاب فرمائے ۔
ﺁﻣﯿﻦاللھم رب الناس اذھب الباس ،واشفی انت الشافی لا شفاء الا شفاؤک شفاء لا یغادر سقما
لا باس طھور ان شاء اللہ
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ