• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محمد شاہد بھائی کے لئے دعا

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
اللھم رب الناس اذھب الباس ،واشفی انت الشافی لا شفاء الا شفاؤک شفاء لا یغادر سقما
یا اللہ! شاہد بھائی کو صحت کاملہ عطا فرما۔ آمین
آمین
جزاک اللہ خیرا بہنا
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اللھم رب الناس اذھب الباس ،واشفی انت الشافی لا شفاء الا شفاؤک شفاء لا یغادر سقما
لا باس طھور ان شاء اللہ
ﺁﻣﯿﻦ
ﺟﺰﺍﮎ ﺍﻟﻠﮧ ﺧﯿﺮﺍ
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
السلام علیکم و رحمت الله -

الله تعالیٰ شاہد بھائی کو مکمل صحت یاب کرے اور ہر بیماری سے بچاے (آمین)-

گردے کی پتھری یا پیشاب رک جانے کی صورت میں یہ نسخہ بھی مفید ثابت ہوسکتا ہے-

خربوزے کے چھلکوں کا پانی ابال کر پیئیں (کم سے کم تین دن) - ان شاء الله فائدہ ہو گا اور پیشاب میں آسانی پیدا ہو جائے گی-
ﻭﻋﻠﯿﮑﻢ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﻭ ﺭﺣﻤﺘﮧ
ﺍﻟﻠﮧ ﻭ ﺑﺮﮐﺎﺗﮧ
ﺁﻣﯿﻦ
ﺟﺰﺍﮎ ﺍﻟﻠﮧ ﺧﯿﺮﺍ
بھائی یہ نسخہ آزمودہ ہے؟
 

محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,553
پوائنٹ
304
ﻭﻋﻠﯿﮑﻢ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﻭ ﺭﺣﻤﺘﮧ
ﺍﻟﻠﮧ ﻭ ﺑﺮﮐﺎﺗﮧ
ﺁﻣﯿﻦ
ﺟﺰﺍﮎ ﺍﻟﻠﮧ ﺧﯿﺮﺍ
بھائی یہ نسخہ آزمودہ ہے؟

السلام علیکم ﻭ ﺭﺣﻤﺘﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﻭ ﺑﺮﮐﺎﺗﮧ -

جی محترم یہ نسخہ میرے والد صاحب نے استمعال کیا تھا اور ان کو اس سے الله کی رضا سے فائدہ ہوا تھا -
 
شمولیت
مئی 12، 2014
پیغامات
226
ری ایکشن اسکور
68
پوائنٹ
42
آمین
جزاک اللہ خیرا
یزید حسین بھائی ہومیو پتھک کی بھی کافی دوائيں استعمال کرچکا ہوں پتھری نکل بھی جاتی ہے لیکن دوبارہ بن جاتی ہے
بھائی جو دوائی آپ نے تجویز کی ہے پاکستان کی لینی ہے یا جرمنی کی ؟
شاہد بھائی : اللہ تعالیٰ آپ کو اس بیماری سے شفائے کاملہ عطا فرمائے ،کل اپنے پروفیسر صاحب سے ایک دوائی پوچھ کر لکھتا ہوں ان شاء اللہ دوبارہ پتھری نہیں ہوگی
 
شمولیت
مئی 12، 2014
پیغامات
226
ری ایکشن اسکور
68
پوائنٹ
42
السلام علیکم و رحمت الله -

الله تعالیٰ شاہد بھائی کو مکمل صحت یاب کرے اور ہر بیماری سے بچاے (آمین)-

گردے کی پتھری یا پیشاب رک جانے کی صورت میں یہ نسخہ بھی مفید ثابت ہوسکتا ہے-

خربوزے کے چھلکوں کا پانی ابال کر پیئیں (کم سے کم تین دن) - ان شاء الله فائدہ ہو گا اور پیشاب میں آسانی پیدا ہو جائے گی-
محترم جواد بھائی یہ نسخہ پیشاب کی بندش میں واقعی انتہائی مجرب ہے ۔
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
السلام علیکم ﻭ ﺭﺣﻤﺘﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﻭ ﺑﺮﮐﺎﺗﮧ -

جی محترم یہ نسخہ میرے والد صاحب نے استمعال کیا تھا اور ان کو اس سے الله کی رضا سے فائدہ ہوا تھا -
ﻭﻋﻠﯿﮑﻢ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﻭ ﺭﺣﻤﺘﮧ
ﺍﻟﻠﮧ ﻭ ﺑﺮﮐﺎﺗﮧ

ﺟﺰﺍﮎ ﺍﻟﻠﮧ ﺧﯿﺮﺍ
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
شاہد بھائی : اللہ تعالیٰ آپ کو اس بیماری سے شفائے کاملہ عطا فرمائے ،کل اپنے پروفیسر صاحب سے ایک دوائی پوچھ کر لکھتا ہوں ان شاء اللہ دوبارہ پتھری نہیں ہوگی
آمین
بہت بہت شکریہ بھائی
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
اللہ تعالی محترم بھئی کو شفائے کاملہ عطا فرمائے امین
 
Top