ماریہ انعام
مشہور رکن
- شمولیت
- نومبر 12، 2013
- پیغامات
- 498
- ری ایکشن اسکور
- 377
- پوائنٹ
- 164
ٹماٹر کا چھلکا اکثر پتھری کا باعث بنتا ہے۔۔۔خواتین بخوبی جانتی ہیں کہ یہ سالن میں بھی کسی صورت نہیں گلتا۔۔۔اور جب یہ جسم میں جاتا ہے تو معدہ بھی اس کو ہضم نہیں کر پاتا اور نتیجتا یہ پتھری بن جاتی ہے ۔۔۔جن لوگوں کو پتھری کی شکایت ہو تو انھیں سالن میں ٹماٹر کے استعمال سے گریز کرنا چاہیے اور اگر ٹماٹر ڈالنا نا گزیر ہو تو اس کو فریز کرنے کے بعد اس کا چھلکا اتار لیں اور پھر استعمال کریں