• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محمد نجیب اللہ کا تعارف

شمولیت
دسمبر 29، 2013
پیغامات
11
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
9
ﻓﻮﺭﻡ ﭘﺮ ﺧﻮﺵ ﺁﻣﺪﯾﺪ ﺑﮭﺎﺋﯽ۔۔۔
السلام علیکم!
شکریہ آپ نے میرے پعغام کو پسند کیا. ہمیں ایسے پعغامات کی تشہیر کرنی چاہیے کہ جس کو دیکھ کر شرک اپنی جڑ سے اکھڑ جائے اور اللہ راضی ہو جائے. صوفیت کو ختم کرنے کے لیے ہمارے قلم رکنے نہیں چاہیے
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800
نام: محمد نجیب اللہ
تعلیم: پی ایچ ڈی کیمسٹری
پیشہ: گورنمنٹ ملازم
ادارہ: پی سی ایس آئی آر لیبارٹریز لاہور
کام کی نوعیت: کیمسٹری کے میدان میں ریسرچ
جستجو: اصل تحقیقی اسلامی میٹریل کا حصول
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اہلا وسہلا ومرحبا!

بہت مبارک کوشش ہے۔ اللہ تعالیٰ قبول فرمائیں،
اور ہم سب کو توفیق دیں کہ ہم اپنے علم اور صلاحیتوں کو دین اسلام کے غلبے کیلئے استعمال کر سکیں!
 
شمولیت
دسمبر 29، 2013
پیغامات
11
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
9
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اہلا وسہلا ومرحبا!

بہت مبارک کوشش ہے۔ اللہ تعالیٰ قبول فرمائیں،
اور ہم سب کو توفیق دیں کہ ہم اپنے علم اور صلاحیتوں کو دین اسلام کے غلبے کیلئے استعمال کر سکیں!
وعلیکم السلام بھائی!​
جستجو تو تھی روائات کی تحقیق حاصل کرنے کی. محترم کفائت اللہ صاحب جواب ہی نہیں دئتے. آپ ہی مجھے ان کی لکھی ہوئی بکس کی لسٹ اور ڈائون لوڈلنج بھیم دیں. آج کل میں ذرا مصروف ہوں مگر جلد فورم میں شرجت کروںگا​
 

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
نام: محمد نجیب اللہ
تعلیم: پی ایچ ڈی کیمسٹری
پیشہ: گورنمنٹ ملازم
ادارہ: پی سی ایس آئی آر لیبارٹریز لاہور
کام کی نوعیت: کیمسٹری کے میدان میں ریسرچ
جستجو: اصل تحقیقی اسلامی میٹریل کا حصول
السلام علیکم بھائی
خوش آمدید
اللہ پاک آپ کا آنا ہم سب کے لیے مبارک کرے اور حصول علم نافع کا ذریعہ بنائے۔
اس کا کیا مطلب ہے؟
جستجو: اصل تحقیقی اسلامی میٹریل کا حصول
 

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,280
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
لسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اہلا وسہلا ومرحبا!
فورم پر خوش آمدید بھائی۔
بھائی یہ کیمسٹری میں اسلامی مٹریل کونساہے؟
 
Top