Aamir
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 16، 2011
- پیغامات
- 13,382
- ری ایکشن اسکور
- 17,097
- پوائنٹ
- 1,033
باب :کوئی شخص اپنے ساتھی کو وضو کر ا دے (تو کچھ حرج نہیں)
(۱۴۱)۔ سیدنا مغیرہ بن شعبہؓ سے روایت ہے کہ وہ کسی سفر میں رسول اللہﷺ کے ہمراہ تھے اور آپﷺ رفع حاجت کے لیے تشریف لے گئے اور (جب آپﷺ واپس آئے تو) مغیرہ آپﷺ (کے اعضاء شریفہ) پر پانی ڈالنے لگے اور آپﷺ وضو کر نے لگے یعنی آپﷺ نے اپنے منہ اور ہاتھوں کو دھویا اور سرکا مسح کیا اور موزوں پر (بھی) مسح کیا۔