Aamir
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 16، 2011
- پیغامات
- 13,382
- ری ایکشن اسکور
- 17,099
- پوائنٹ
- 1,033
تفسیر سورۂ ہود
باب۔ اللہ تعالیٰ کے قول '' اور اس کا عرش پانی پر تھا۔۔۔ ''(ہود :۷) کا بیان
(۱۷۴۷)۔ سیدنا ابو ہریرہؓ سے منقول ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا :'' اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ تو خرچ کر ، میں بھی تجھ پر خرچ کروں گا (تجھ کو دوں گا)۔ '' اور آپﷺ نے فرمایا :'' اللہ کا ہاتھ ٹھہرا ہوا ہے ، رات اور دن کا خرچ کرنا اسے خالی نہیں کر سکتا۔ کیا تم نہیں دیکھتے کہ جب سے اس نے زمین وآسمان کو پیدا کیا ہے ، کتنا خرچ کر دیا ہو گا ؟ لیکن اس کے ہاتھ میں جو (خزانہ) تھا وہ کچھ کم نہیں ہوا اور (آسمان اور زمین کے بننے سے پہلے) اللہ کا عرش پانی پر تھا اور اس کے ہاتھ میں (عدل کا) ترازو ہے جس کے لیے چاہتا ہے جھکا دیتا ہے اور جس کے لیے چاہتا ہے اٹھا لیتا ہے (رزق میں کمی زیادتی کرتا ہے)۔ ''