Aamir
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 16، 2011
- پیغامات
- 13,382
- ری ایکشن اسکور
- 17,099
- پوائنٹ
- 1,033
باب:لڑائی میں ریشمی کپڑا پہننا کیسا ہے ؟
(۱۲۵۸)۔ سیدنا انس بن مالکؓ بیان کرتے ہیں کہ نبیﷺ نے سیدنا عبدالرحمن بن عوفؓ اور سیدنا زبیرؓ کو ریشمی قمیض پہننے کی اجازت دے دی تھی ، اس وجہ سے کہ ان کے جسم پر خارش تھی۔
(۱۲۵۹)۔ سیدنا انسؓ ہی سے روایت ہے کہ سیدنا عبدالرحمن اور زبیرؓ نے نبیﷺ سے جوؤں کی شکایت کی تو آپﷺ نے انھیں ریشمی کپڑے پہننے کی اجازت دے دی۔