ہٹ دھرمی ایسے نہیں کہتے کہ جو مان نہ رہا ہو بلکہ ہٹ دھرمی یہ کہ یہ تو مان لیا جائے کہ نجد ہی وھابیوں کے امام محمد بن عبدالوھاب کی جنم بھومی ہے اور یہ نہ مانا جائے کہ نجد سے شیطان کا سینگ نکلے گا جبکہ نجد سے شیطان کا سینگ نکلنے کی حدیث حدیث کی سب سے اعلیٰ کتاب میں آئی ہو٢ا- بہرام صاحب کی ہٹ دھرمی سے تنگ آ کر میں نے بریلویوں کی کتابوں سے سکین لگانا شروع کر دئے ہیں ، ملاحظہ ہو اس تھریڈ کی پوسٹ نمبر ٥٧ جس میں غلام رسول سعیدی کی شرح مسلم سے عراق والی حدیث دکھائی گئ ہے اور پوسٹ نمبر ٥٩ میں بخاری شریف کی بنو تمیم کی فضیلت والی حدیث لیکن بہرام صاحب مان نہیں رہے۔
میں نے بھی جو احادیث کوٹ کی ان کا ترجمہ وھابی عالم داؤد راز کا کیا ہوا ہے اور آپ اس کو نہیں مان رہے