عبدالرحمن بھٹی
مشہور رکن
- شمولیت
- ستمبر 13، 2015
- پیغامات
- 2,435
- ری ایکشن اسکور
- 293
- پوائنٹ
- 165
نہ صرف منع بلکہ اس کے حصول کے لئے قربانیوں کو تحسین کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ اس کے حصول کے لئے اگر کوئی حق کو چھوڑتا ہے تو اسلام کی نظر میں وہ قابلِ صد احترام ہے۔اسلام یقیناً آپس میں یکجہتی اور بھائی چارہ کی تعلیم دیتا ہے اور گروہ گروہ ہونے سے منع کرتا ہے اور ساتھ یہ حکم بھی دیتا ہے کہ : فَإِنْ تَنَازَعْتُمْ فِي شَيْءٍ فَرُدُّوهُ إِلَى اللَّهِ وَالرَّسُولِ إِنْ كُنْتُمْ تُؤْمِنُونَ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ سوره النساء ٥٩
تنازعات کی صورت میں یقیناً رجوع الی اللہ والرسول ہی کیا جا نا چاہیئے اور کیا جاتا رہا۔ اذہان میں چونکہ فرق ہوتا ہے لہٰذا فہم کا اختلاف رہا۔