• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مرد اور عورت کو سمجھنا .... کتنا فرق کتنا فاصلہ؟

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
دل کی بات زباں پہ آہی جاتی ھے
حقیقت کتنی تلخ نہ کہ شیریں ھوتی ھے
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
عورت کو سمجھنا بہت آسان ہے جناب اگر کوئی سمجھنے والا ہوں
دکاندار عورت کو کپڑے دکھا دکھا کر تھک گیا
آخر کار بولا : مجھے افسوس ہے كے آپ کو کوئی کپڑا پسند نہیں آیا
عورت : کوئی بات نہیں میں ویسے بھی سبزی لینے آئی تھی
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
فیس بُک پر کچھ اسی قسم کی باتیں ہورہی تھیں کہ ایک خاتون نے بڑے پتے بات کہی:

عورت سمجھنے کے لئے نہیں بلکہ محبت کرنے کے لئے ہے۔
میں نے کہا:
بے شک مرد عورت کو نہیں سمجھ سکتا۔ ایک عورت ہی، عورتوں کو درست سمجھ سکتی ہے
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
گو کہ یہ طنز و مزاح کا تھریڈ ہے پھر بھی ۔۔۔۔۔۔۔
لیکن میں اپنی کامیابیوں کا کریڈٹ اپنی اہلیہ کو دیتا ہوں ہر مشکل وقت میں اس کا تعاون میرے حوصلے بڑھاتا رہا اور اس کی قربانیوں کا جواب جس طرح دیا جانا چاہیے تھا میں نہیں دے سکا
اتنی شدید آزمائشیں تھی اور ہمیشہ ہنستی مسکراتی حالانکہ دینی تعلیم نہیں اس کے پاس لیکن ہمیشہ یہ کہتی تھی یہ آزمائش ہے گزر جائے گی بس صبر وتحمل سے کام لیں، نہ میرے گھر اور نہ اپنے گھر کسی کو کانوں کان خبر ہونے دی ، کہا کرتی تھی جس نے حل کرنی ہے اس پتا ہے اور کسی محتاج کو بتانے کا فائدہ نہیں آخر کو اس کی تربیت بھی میرے والد محترم کے ہاتھوں ہی ہوئی تھی رحمہ اللہ۔
ایک عورت کو جس جس چیز سے محبت ہو سکتی ہے وہ اس نے میرے لیے قربان کی
سچ ہے اچھی بیوی گھر کو جنت بنا دیتی ہے

بہت بہت معذرت ساتھیوں سے کہ
میں نے مزاح کے مقام پر
ایک سنجیدہ بات کر دی لیکن سچ یہی ہے جو کہا
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
اور اس کا تعلق ایک انتہائی کٹر بریلوی خاندان سے ہے ہری پگڑی گروپ
جہاں ابتدا میں میرے کھانے پینے کے برتن بھی چھوت چھات کی طرح الگ رکھے جاتے تھے اہلحدیث ہونے کے ناطے برداشت اور ضبط کا اک امتحان تھا جو گزرا
لیکن بارہ سال میں اس نے اپنی کوششوں سے اپنے خاندان کی تین خواتین کو تبدیل کر دیا ہے
 
Top