• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مرزا حیرت دہلوی کی کتاب ، شہادت حسین، فرمائش

محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,551
پوائنٹ
304
السلام و علیکم و رحمت الله و برکاته

کیسے ہیں عدیل سلفی صاحب - ؟؟ امید کرتا ہوں آپ اور آپ کے گھر والے الله کے فضل سے بخیریت ہونگے-

میں کافی عرصہ سے اس مذکورہ کتاب "کتاب شہادت " کی تلاش میں ہوں - ابھی پتا چلا کہ یہ کتاب آپ کے پاس موجود ہے - کیا کسی ذریے سے یہ کتاب مل سکتی ہے؟؟ - میں اس کی آن لائن پےمنٹ بھی کرنے کے لئے تیار ہوں-

آپ کے جواب کا انتظار رہے گا -
والسلام بشکریہ -آپ کا خیر اندیش - محمّد علی جواد
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
426
پوائنٹ
197
السلام و علیکم و رحمت الله و برکاته

کیسے ہیں عدیل سلفی صاحب - ؟؟ امید کرتا ہوں آپ اور آپ کے گھر والے الله کے فضل سے بخیریت ہونگے-

میں کافی عرصہ سے اس مذکورہ کتاب "کتاب شہادت " کی تلاش میں ہوں - ابھی پتا چلا کہ یہ کتاب آپ کے پاس موجود ہے - کیا کسی ذریے سے یہ کتاب مل سکتی ہے؟؟ - میں اس کی آن لائن پےمنٹ بھی کرنے کے لئے تیار ہوں-

آپ کے جواب کا انتظار رہے گا -
والسلام بشکریہ -آپ کا خیر اندیش - محمّد علی جواد
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

انباکس دیکھیں!
 
Top