- شمولیت
- اگست 25، 2014
- پیغامات
- 6,372
- ری ایکشن اسکور
- 2,589
- پوائنٹ
- 791
میں اسے مغالطہ کہوں ،یا جہالت کا کرشمہ ؟بعض نے صحابہ نے اس کو استفہام پر لیا اور بعض نے خبر کے طور پر اس کو اس طرح رد نہیں کیا جا سکتا
کون سے بعض ادھر کے ؟
اور کون سے بعض ادھر کے ؟
یہ ایک ہی حدیث ہے جو کئی طرق سے نقل کی گئی ہے ۔
اس کے مکمل متن والے طریق میں ۔۔جو صحیح مسلم ۔۔اور دیگر کئی کتب میں موجود ہے ۔استفہام موجود ہے ،جو ہم پیش کر چکے ۔
آپ کو نبی کریم ﷺ سے کیا دشمنی ہے جو بہرحال انہیں ۔۔ہذیان ۔۔میں مبتلا ثابت کرنے پر تلے ہیں ؟