• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مسئلہ تحکیم / کیا تشریع عام کفر اکبر ہے؟؟؟

باربروسا

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 15، 2011
پیغامات
311
ری ایکشن اسکور
1,078
پوائنٹ
106
بھائی میرے ! میری رائے کیا ہوتی ہے اور کیا میرا سمجھنا ، نقل و عقل اور فہم سلف کی رو سے موقف یہی ہے کہ ::

تشریع لغیر اللہ یا تشریع عام ، اللہ کے حق تشریع میں صریح شرک ہے اور کفر اکبر ہے.

اور اس کے لیے کوئی اضافی شرط جیسے استحلال ، تفضیل وغیرہ نہیں ہے.
والسلام
 
شمولیت
نومبر 23، 2011
پیغامات
493
ری ایکشن اسکور
2,479
پوائنٹ
26

آپ کا ہائی لائیٹ کردہ جملہ محتاج دلیل ہے۔
 
باربروسا

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 15، 2011
پیغامات
311
ری ایکشن اسکور
1,078
پوائنٹ
106
السلام علیکم !

آپکو دوبارہ واپسی پر آداب !

محترم بھائی !کسی عمل کے کفر اکبر،شرک ہونے کے بعد استحلال اور تفضیل جیسی شروط بے معنی ہو جاتی ہیں.

مثلا جادو کفر اکبر ہے ، اب اگر وہ حلال سمجھ کر کرے تو بھی اور حرام سمجھ کر کرے تو بھی ، کوئی فرق نہیں پڑتا اس سے.

امید ہے بات سمجھا پایا ہوں گا.

علیکم سلام۔

جناب اوپر آپ نے جو بیان کیا میں ایک بار دلیل بارے استدعا کروں گا نہایت ادب سے۔۔
 
شمولیت
نومبر 23، 2011
پیغامات
493
ری ایکشن اسکور
2,479
پوائنٹ
26
جناب آپ مضطرب اور شدید افراط تفریط کا شکار کیوں ہوتے جاتے ہیں ؟؟

ایک جگہ آپ تحکیم بغیر ما انزل اللہ میں "اعتقاد" کی شرط لگا تے ہیں تاکہ اس سے مذہبی طواغیت کا دفاع کیا جاسکے
ثبوت::
موضوع:آل تکفیر کی گمراہی ، جب خود انکو گھیر لائی (حقیقی اور دلچسپ واقعات پر مبنی تحریر)
اوکے.

اب کیا ائمہ اربعہ کے متبعین کا مزہب یہ ہے کہ
اس معین امام کا قول ہی درست ہے اوراسی کی اتباع کرنی چاہئے نہ کہ اس کے مخالف کسی دوسرے امام کی ، "

چلیں بات ختم کرتے ہیں ، اپ فقہی مذاہب کا یہ "اعتقاد" لے آئیں کہ ::

لوگوں پر ان ائمہ (اربعہ) میں سے کسی ایک معین امام ہی کی اتباع کرنی واجب ہے اوردوسرے کسی امام کی نہیں
تو کوئی بات بھی ہے ...............

والسلام

اور جب حکمرانوں کی باری آتی ہے تو آپ تحکیم بغیر ما انزل اللہ پر سے" اعتقاد" کی قید کو یکسر باطل قرار دیتے ہیں ۔۔

ثبوت::

موضوع ہذا:
السلام علیکم !

آپکو دوبارہ واپسی پر آداب !

محترم بھائی !کسی عمل کے کفر اکبر،شرک ہونے کے بعد استحلال اور تفضیل جیسی شروط بے معنی ہو جاتی ہیں.

مثلا جادو کفر اکبر ہے ، اب اگر وہ حلال سمجھ کر کرے تو بھی اور حرام سمجھ کر کرے تو بھی ، کوئی فرق نہیں پڑتا اس سے.

امید ہے بات سمجھا پایا ہوں گا.

والسلام
اللہ آپ پر رحم فرمائے۔ یہ دوہرا پن ۔۔ آخر کیوں؟؟؟
 
باربروسا

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 15، 2011
پیغامات
311
ری ایکشن اسکور
1,078
پوائنٹ
106
جہاں اپ نے یہ بے پر کی اڑائی ہے وہیں اس کا جواب بھی دے دیا گیا ہے :: ملاحظہ فرمائیں

http://www.kitabosunnat.com/forum/خوارج-335/آل-تکفیر-کی-گمراہی-،-جب-خود-انکو-گھیر-لائی-حقیقی-اور-8089/index5.html#post56716

وہاں اعتقاد کی بات ہو رہی ہے تو اعتقاد سے بھی کفر ہوتا ہے اور اس کا کون قائل نہیں ہے؟؟

مسئلہ صرف یہ ہے کہ ُانجانب کے نزدیک اعتقاد "ہی" سے کفر ہوتا ہے اور درحقیقت عقیدہ اہل سنت میں کفر

عمل
قول
اعتقاد

تینوں سے ہوتا ہے .

میں اعتقاد کا بھی قائل ہوں ، قول کا بھی اور عمل کا بھی .الحمدللہ

اور میری آبزرویشن کے مطابق اپ عمل سے کفر کو نہیں مانتے ، تفضیل اور استحلال کی شرائط ساری اسی کا شاخسانہ ہیں ، کہ اس کا اعتقاد ظاہر ہو تو ہو عمل کو کفر نہیں مانا جا سکتا !!!

جادو کے کفر ہونے کو اپ مانتے ہیں؟؟ آخر کس طرح ؟؟ کیا وہ استحالال کرتا ہے؟؟ یا تفضیل ٹائپ کسی شے کا مرتکب ہوتا ہے .

والسلام
 
شمولیت
نومبر 23، 2011
پیغامات
493
ری ایکشن اسکور
2,479
پوائنٹ
26
لعنت اللہ علی الکذبین ۔۔۔

بروسا نے لکھا:
جہاں اپ نے یہ بے پر کی اڑائی ہے وہیں اس کا جواب بھی دے دیا گیا ہے :: ملاحظہ فرمائیں
جناب بے پر کی نہیں اڑائی آپ کی ملفوظات کو بطور ثبوت پیش کیا ہے۔

اور میری آبزرویشن کے مطابق اپ عمل سے کفر کو نہیں مانتے ، تفضیل اور استحلال کی شرائط ساری اسی کا شاخسانہ ہیں ، کہ اس کا اعتقاد ظاہر ہو تو ہو عمل کو کفر نہیں مانا جا سکتا !!!
زرا یہ آبزرویشن کہا کی آپنے ، واضح فرما نا پسند کریں گے یا صرف بند آنکھوں کے ساتھ ساتھ بند دماغی کا ہی مظاہرہ جاری رہے گا؟

سرکار آپ کو دونوں اقوال پیش کیئے جس میں بلا کا تضاد ہے۔۔۔۔یہ تو وہی ہوا نا ، الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے۔۔

جناب الحمد اللہ میں ایمان کے تینوں جزء: اعتقاد کا بھی قائل ہوں ، قول کا بھی اور عمل کا بھی .

جب کوئی عمل سے کفر کرے تو وہ کفر عملی ۔۔۔۔یعنی مجازی کافر ،
اور
جب کوئی اعتقادی کفر کرے تو وہ کفر اعتقادی کا مرتکب۔۔۔یعنی حقیق کافر و مرتد
 
باربروسا

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 15، 2011
پیغامات
311
ری ایکشن اسکور
1,078
پوائنٹ
106
بس اوقات پہ آگئے ............... بند دماغی ، الٹا چور .............. حکم کریں تو میں بھی اپ کی سطح پر اتروں؟؟

خیر یہ تو عادت ٹھہری .

حضور ایمان کے نہیں کفر کے تین جزئ کے بارے میں لکھا تھا، ذرا عالی دماغ اور وسیع و عریض آنکھیں میری اوپر کی پوسٹ پر دوبارہ مرتکز کریں.

جادو بارے کچھ نہیں کہا، دو دفعہ پوچھ چکا ہوں.

اہانت قران بھی ایک عمل ہے .............شاید یہ بھی مجازی کفر ہے................ اپ کے نزدیک؟؟؟

بندہ خدا ایسے اعمال ہوتے ہیں جو خود کفر اکبر ہوتے ہییں ........... انہی میں تشریع لغیر اللہ ہے..............

میری باتوں کا تضاد پڑھنے والے خود نکالتے رہیں گے ، میں نے تو ویسے بھی ماننا نہیں ہے بقول اپ کے ............. :(

کیا خیال ہے جادو اور اہانت قرآن بھی مجازی کفر ہیں؟؟؟؟
 
ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,555
پوائنٹ
641
اور میری آبزرویشن کے مطابق اپ عمل سے کفر کو نہیں مانتے ، تفضیل اور استحلال کی شرائط ساری اسی کا شاخسانہ ہیں ، کہ اس کا اعتقاد ظاہر ہو تو ہو عمل کو کفر نہیں مانا جا سکتا !!!
یہ واضح رہے کہ جو لوگ تحکیم بغیر ما انزل اللہ میں استحلال کی شرط لگاتے ہیں، وہ لسان و قلب کی طرح اعمال کے کفر میں بھی کفر مجازی اور کفر حقیقی دونوں کے قائل ہیں۔
اختلاف یہ نہیں ہے کہ ہم اس کے قائل ہیں کہ عمل کا کفر ہر حال میں کفر مجازی ہی ہوتا ہے۔ عمل کا کفر بعض صورتوں میں کفر مجازی ہوتا ہے جیسا کے تارک صلاۃ کا کفر اور بعض صورتوں میں کفر حقیقی ہوتا ہے جیسا شاتم رسول کا کفر۔ محل نزاع یہ ہے کہ تحکیم بغیر ما انزل اللہ علمی کفر ہے، اب علمی کفر ہونے کے بعد یہ کفر عملی مجازی ہے یا کفر عملی حقیقی ہے۔ ہمارے نزدیک یہ کفر عملی مجازی ہے۔ اہل سنت کا اصول یہ ہے کہ جب کفر عملی کا اجتماع ایمان لسانی و قلبی کے ساتھ ناممکن ہو تو وہ کفر عملی حقیقی کفر ہوتا ہے اور اگر کفر عملی کا اجتماع ایمان لسانی و قلبی کے ساتھ ممکن ہو تو وہ کفر عملی مجازی ہوتا ہے۔ اس بارے تفصیل امام ابن قیم رحمہ اللہ کی کتاب تارک الصلاۃ میں ملاحظہ کی جا سکتی ہے۔
 
راجا

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 19، 2011
پیغامات
733
ری ایکشن اسکور
2,574
پوائنٹ
211

جزاکم اللہ خیرا کثیرا و احسن الجزاء
 
Top