• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مسجد حرام میں حادثہ

محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,553
پوائنٹ
304
السلام علیکم

فیض بھائی آپ جو فرما رہے ہیں شائد یہ بھی درست ہو۔

پہلے یہ بات ذہن میں رکھیں کہ یہ کرین نہیں ٹاور کرین ھے، اس کے گرنے کی وجہ اندھی اور طوفان نہیں کیونکہ وہاں ایسی بیسیوں ٹاور کرین لگی ہوئی دیکھی جا سکتی ہیں، ویڈیو کلپس سے بھی دیکھیں تو یہ ٹاور کرین ٹوٹی نہیں بلکہ فاؤنڈیشن سے اکھڑی ھے، اس کی فاؤنڈیشن اس کے لوڈ اور گریویٹی کے مطابق ناقص ہونے کی وجہ سے ایسا ہوا ھے، جس پر کنسلٹنگ انجینئرز قصور وار ہونگے جنہوں نے اسے پاس کیا اور دوسرے نمبر پر کنٹریکٹنگ انجینئرز۔

کمپنی بن لادن ھے، تخریب کاری بھی ہو سکتی ہے اگر ایسا ھے تو جو بھی ہوا اس پر بہت افسوس ھے۔

والسلام
وعلیکم سلام و رحمت الله -

آپ کی بات میں وزن ہے- ویسے بھی کل تاریخ 11 ستمبر تھی - اوریہ حادثہ مسلمانوں کا ٩/١١ ہے-
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,799
پوائنٹ
1,069
فضل من مات في الحج:جو حج کے دوران فوت ھو جاتے ھیں ان کی فضیلت. ..

عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِي اللهُ عَنْهُمَا قَالَ: بَيْنَا رَجُلٌ وَاقِفٌ مَعَ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم بِعَرَفَةَ، إِذْ وَقَعَ عَنْ رَاحِلَتِهِ فَوَقَصَتْهُ، أوْ قال: فَأوْقَصَتْهُ، فَقال النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم: «اغْسِلُوهُ بِمَاءٍ وَسِدْرٍ، وَكَفِّنُوهُ فِي ثَوْبَيْنِ، وَلا تَمَسُّوهُ طِيباً، وَلا تُخَمِّرُوا رَأْسَهُ وَلا تُحَنِّطُوهُ، فَإِنَّ اللهَ يَبْعَثُهُ يَوْمَ القِيَامَةِ مُلَبِّياً». متفق عليه.

دوران حج شهيد هو نے والوں كي فضيلت!

عبد الله بن عباس رضي الله عنه سے روايت هے نبي اكرم صلي الله عليه وسلم كے ساتھ دوران حج اونٹنی کے گرنے سے ایک آدمی شھید ہو گیا آپ صلي الله عليه وسلم نے فرمایا اسے انھیں کپڑوں میں دفن کردو خوشبو نہ لگاؤ اور سر نہ چھپاؤ کل قیامت کے دن تلبیہ یعنی اللهم لك لبيك..... اللهم لك لبيك ... پکارتا ہوا اٹھایا جائیگا

بخاری و مسلم

اَللّٰهُمَّ اغْفِرْ لَهم وَارْفَعْ دَرَجَتَهم فِی الْمَهْدِیِّیْنَ وَاخْلُفْهُم فِیْ عَقِبِهمِ فِی الْغَابِرِیْنَ وَاغْفِرْ لَنَا وَلَهُم یَا رَبَّ الْعَالَمِیْنَ وَافْسَحْ لَهمُ فِی قَبْورِهِم وَنَوِّرْ لَهم فِیْهِ

اے الله! انہیں معاف فرما اور ہدایت یافتہ لوگوں میں ان کا درجہ بلند فرما اور ان کے پیچھے رہ جانے والوں میں تو ہی ان کا خلیفہ بن جا۔ یا رب العالمین !ہمیں اور ان کو بخش دے اور ان کی قبروں میں ان کے لئے کشادگی فرما اور اس میں ان کے لئے روشنی فرما- آمین یا رب العالمین

والله اعلم. ..
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,799
پوائنٹ
1,069
یہ ویڈیو موبائل سے بنائی گئی ہے حادثہ کے بعد کا منظر


بہت ہی تکلیف دے منظر ہے



لنک


https://www.facebook.com/100009889693398/videos/163868763952779/


اَللّٰهُمَّ اغْفِرْ لَهم وَارْفَعْ دَرَجَتَهم فِی الْمَهْدِیِّیْنَ وَاخْلُفْهُم فِیْ عَقِبِهمِ فِی الْغَابِرِیْنَ وَاغْفِرْ لَنَا وَلَهُم یَا رَبَّ الْعَالَمِیْنَ وَافْسَحْ لَهمُ فِی قَبْورِهِم وَنَوِّرْ لَهم فِیْهِ

اے الله! انہیں معاف فرما اور ہدایت یافتہ لوگوں میں ان کا درجہ بلند فرما اور ان کے پیچھے رہ جانے والوں میں تو ہی ان کا خلیفہ بن جا۔ یا رب العالمین !ہمیں اور ان کو بخش دے اور ان کی قبروں میں ان کے لئے کشادگی فرما اور اس میں ان کے لئے روشنی فرما-

آمین یا رب العالمین
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,799
پوائنٹ
1,069
المسجد الحرام میں کرین حادثے میں شہید ہونے والے!


10428087_594398124031786_8705704217151301085_n (1).jpg


عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ - رضى الله عنهما - قَالَ أَقْبَلَ رَجُلٌ حَرَامًا مَعَ النَّبِىِّ -صلى الله عليه وسلم- فَخَرَّ مِنْ بَعِيرِهِ فَوُقِصَ وَقْصًا فَمَاتَ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- « اغْسِلُوهُ بِمَاءٍ وَسِدْرٍ وَأَلْبِسُوهُ ثَوْبَيْهِ وَلاَ تُخَمِّرُوا رَأْسَهُ فَإِنَّهُ يَأْتِى يَوْمَ الْقِيَامَةِ يُلَبِّى ».

(صحيح مسلم:2951, باب ما يحرم بالمحرم إذا مات)
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
بالکل ان احتمالات کو رد نہیں کیا جا سکتا اللہ ارض حرمین کو اپنی امان و سلامتی میں رکھے آمین
پاکستان اور سعودی عرب اس وقت یہود وہ ہنود اور آباء الیہود کے مذموم مقاصد کی زد میں ہے
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,799
پوائنٹ
1,069
مسافر حرمین کی موت..

حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے رسول اللہ نے فرمایا:

"جو شخص سفر حج کیلۓ نکلا او اسے موت آگئ اس کیلۓ قیامت تک حج کا ثواب لکھا جاتا رہے گا اور جو شخص عمرہ کیلۓ نکلا اور موت آگئ اس کیلۓ قیامت تک عمرے کا ثواب لکھا جاتا رہے گا. اور جو شخص جہاد کے لۓ نکلا اور موت آگئ اس کیلۓ قیامت تک جہاد کا ثواب لکھا جاتا رہے گا."

(المعجم الاوسط للطبرانی 282)

اللہ تعالٰی حرم شریف کے زخمیوں کو جلد صحت یاب فرماۓ.

والله اعلم. .



 

فواد

رکن
شمولیت
دسمبر 28، 2011
پیغامات
434
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
74
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ



( تصوير حذف از انتظامیہ )
امریکی سفیر رچرڈ اولسن کی جانب سے سانحہ مکہ میں زخمی ہونیوالے پاکستانی افراد سے اظہار ہمدردی


اسلام آباد (۱۲ ستمبر ، ۲۰۱۵) __ امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے پاکستان میں امریکی سفارتخانے اور کمیونٹی کی جانب سے گیارہ ستمبر کو سعودی عرب میں کرین حادثے میں زخمی ہونیوالے پاکستانیوں سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے ۔امریکی سفیر کا کہنا ہے کہ ہماری تمام تر دعائیں اس واقعے میں زخمی ہونیوالے افراد اور ان کےاہل خانہ کے ساتھ ہیں۔ اور ہم متاثرین کی جلد صحت یابی اور بحفاظت وطن واپسی کے لیے دعا گو ہیں۔


فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ



digitaloutreach@state.gov


www.state.gov


https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu


http://www.facebook.com/USDOTUrdu

 
Last edited by a moderator:
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,799
پوائنٹ
1,069
Last edited:
Top