• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مسندِ حمیدی اردو

شمولیت
جنوری 02، 2017
پیغامات
175
ری ایکشن اسکور
11
پوائنٹ
39
مجھے مسندِ حمیدی اردو مکتبہ رحمانیہ لاہور والی مطلوب ھے اگر کسی بھائی کے پاس لنک ہو تو ارسا کردے
 

محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
154
پوائنٹ
116
شمولیت
جنوری 02، 2017
پیغامات
175
ری ایکشن اسکور
11
پوائنٹ
39
مسند حمیدی جس کا ترجمہ اور تحقیق شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ نے کی تھی کیا وہ چھپ چکی ھے؟
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,427
ری ایکشن اسکور
411
پوائنٹ
190
ابھی نہیں چھپی ، مکتبہ اسلامیہ سے شائع ہوگی ۔
 

محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
154
پوائنٹ
116
شمولیت
جنوری 02، 2017
پیغامات
175
ری ایکشن اسکور
11
پوائنٹ
39
فراز بھائی کیا صحیح ابو عوانہ کا ترجمہ ہو چکا ھے؟
 

محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
154
پوائنٹ
116
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته میں نے اِس کتاب کو بلیک اینڈ وائٹ میں کنورٹ کردیا ہے اِس سے فائدہ یہ ہوا کے ایک تو رزلٹ بہت اچھا ہوگیا ہے اور سائز بھی ۱۲۷ ایم بی سے ۱۵ ایم بی ہوگیا ہے بسایک مسئلہ ہے یہ جس بھائی نے سکین کی ہے اس نے بائنڈنگ توڑے بغیر کی ہے جس سے جوائن کی طرف والے الفاظ دب گئے ہے کچھ پیجز کے اگر کسی بھائی کے پاس یہ کتاب ہارڈ کاپی موجود ہے تو وہ ان پیجز کو ری پلیس کردے یہاں سے آپ کنورٹ والی ڈانلوڈ کرسکتے ہیں
مسندِ حمیدی
 
Top