javed satakpuri
رکن
- شمولیت
- جنوری 02، 2017
- پیغامات
- 175
- ری ایکشن اسکور
- 11
- پوائنٹ
- 39
مجھے مسندِ حمیدی اردو مکتبہ رحمانیہ لاہور والی مطلوب ھے اگر کسی بھائی کے پاس لنک ہو تو ارسا کردے
مسند الحميدي اردو میں یہ مکتبہ رحمانیہ کی تو نہیں دوسرے مکتبہ کی ہےمجھے مسندِ حمیدی اردو مکتبہ رحمانیہ لاہور والی مطلوب ھے اگر کسی بھائی کے پاس لنک ہو تو ارسا کردے
محترم ایک بھائی آپ سے رابطہ کرنا چاہتے ہے وہ صحیح ابن حبان کی گزارش کررہے ہےابھی نہیں چھپی ، مکتبہ اسلامیہ سے شائع ہوگی ۔
بھائی میں پہلے ہی ان کو اس نسخے کا لنک دے چکا ہوں
بھائی میرے علم کے مطابق نہیں ہوافراز بھائی کیا صحیح ابو عوانہ کا ترجمہ ہو چکا ھے؟