• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مسنون رکعات تراویح پر بحث

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
چار رکعات ایک سلام کے ساتھ

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم رات کی چار رکعات پڑھنے کا طریقہ بتاتے ہیں؛
سنن الترمذي - (ج 11 / ص 486)
3493 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الدِّمَشْقِيُّ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ وَعِكْرِمَةَ مَوْلَى ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّهُ قَالَ
بَيْنَمَا نَحْنُ عِنْدَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذْ جَاءَهُ عَلِيُّ بْنُ أَبِي طَالِبٍ فَقَالَ بِأَبِي أَنْتَ وَأُمِّي تَفَلَّتَ هَذَا الْقُرْآنُ مِنْ صَدْرِي فَمَا أَجِدُنِي أَقْدِرُ عَلَيْهِ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَا أَبَا الْحَسَنِ أَفَلَا أُعَلِّمُكَ كَلِمَاتٍ يَنْفَعُكَ اللَّهُ بِهِنَّ وَيَنْفَعُ بِهِنَّ مَنْ عَلَّمْتَهُ وَيُثَبِّتُ مَا تَعَلَّمْتَ فِي صَدْرِكَ قَالَ أَجَلْ يَا رَسُولَ اللَّهِ فَعَلِّمْنِي قَالَ إِذَا كَانَ لَيْلَةُ الْجُمُعَةِ فَإِنْ اسْتَطَعْتَ أَنْ تَقُومَ فِي ثُلُثِ اللَّيْلِ الْآخِرِ فَإِنَّهَا سَاعَةٌ مَشْهُودَةٌ وَالدُّعَاءُ فِيهَا مُسْتَجَابٌ وَقَدْ قَالَ أَخِي يَعْقُوبُ لِبَنِيهِ
{ سَوْفَ أَسْتَغْفِرُ لَكُمْ رَبِّي }

يَقُولُ حَتَّى تَأْتِيَ لَيْلَةُ الْجُمْعَةِ فَإِنْ لَمْ تَسْتَطِعْ فَقُمْ فِي وَسَطِهَا فَإِنْ لَمْ تَسْتَطِعْ فَقُمْ فِي أَوَّلِهَا فَصَلِّ أَرْبَعَ رَكَعَاتٍ تَقْرَأُ فِي الرَّكْعَةِ الْأُولَى بِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ وَسُورَةِ يس وَفِي الرَّكْعَةِ الثَّانِيَةِ بِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ وَحم الدُّخَانِ وَفِي الرَّكْعَةِ الثَّالِثَةِ بِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ وَالم تَنْزِيلُ السَّجْدَةِ وَفِي الرَّكْعَةِ الرَّابِعَةِ بِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ وَتَبَارَكَ الْمُفَصَّلِ فَإِذَا فَرَغْتَ مِنْ التَّشَهُّدِ فَاحْمَدْ اللَّهَ وَأَحْسِنْ الثَّنَاءَ عَلَى اللَّهِ وَصَلِّ عَلَيَّ وَأَحْسِنْ وَعَلَى سَائِرِ النَّبِيِّينَ وَاسْتَغْفِرْ لِلْمُؤْمِنِينَ وَالْمُؤْمِنَاتِ وَلِإِخْوَانِكَ الَّذِينَ سَبَقُوكَ بِالْإِيمَانِ ثُمَّ قُلْ فِي آخِرِ ذَلِكَ ۔۔۔۔ الحدیث۔
ہم نے چار رکعت ایک سلام سے پڑھنے کی نفی نہیں کی!
پہلے مدعا سمجھا کریں!
ویسے احناف اس حدیث کے خلاف مؤقف رکھتے ہیں کہ وہ آخری دو رکعت میں فاتحہ کے ساتھ کسی صورة کے قائل نہیں!
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
294
پوائنٹ
165
ہم نے چار رکعت ایک سلام سے پڑھنے کی نفی نہیں کی!
عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی روایت جس کو آپ لوگ اپنی ”آٹھ“ کی دلیل میں پیش کرتے ہو میں (ان کے فرمان کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم چار رکعات پڑھتے تھے) میں پہلے کیا لکھتے رہے ہو؟ بھول گئے کیا!!!
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
قوله - صلى الله عليه وسلم - : ( صلاة الليل مثنى مثنى ) هكذا هو في صحيح البخاري ومسلم ، وروى أبو داود والترمذي بالإسناد الصحيح : ( صلاة الليل والنهار مثنى مثنى ) . هذا الحديث محمول على بيان [ ص: 372 ] الأفضل وهو أن يسلم من كل ركعتين ، وسواء نوافل الليل والنهار يستحب أن يسلم من كل ركعتين ، فلو جمع ركعات بتسليمة أو تطوع بركعة واحدة جاز عندنا .
شرح صحيح مسلم للنووي » كتاب صلاة المسافرين وقصرها » باب صلاة الليل مثنى مثنى والوتر ركعة من آخر الليل

بھٹی صاحب !امام النووی کا مؤقف ثبوت کے ساتھ پیش کر دیا ہے!
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
294
پوائنٹ
165
کیا آپ تراویح چار چار ایک سلام کے ساتھ پڑھتے ہو جیسا کہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا عمل بتایا ہے یا کہ دو دو رکعات الگ الگ پڑھتے ہو؟ جواب اختصار کے ساتھ دیں۔ شکریہ
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
294
پوائنٹ
165
بھٹی صاحب !امام النووی کا مؤقف ثبوت کے ساتھ پیش کر دیا ہے!
اس سے قطع نظر کہ آپ اپنے منہج ”فَإِنْ تَنَازَعْتُمْ فِي شَيْءٍ فَرُدُّوهُ إِلَى اللَّهِ وَالرَّسُولِ“ سے ہٹ کر ”اقوال“ پر آگئے ہو آپ اپنی مدلولہ حدیث کی پہلے حصہ پر عمل نہیں کرتے۔ لوگوں کو صرف آٹھ کا دھوکہ دینے کے لئے اس حدیث کو پیش کرتے ہو کہ دیکھو جی یہ صحیح بخاری کی حدیث ہے۔ للہ رمضان میں روزہ رکھ کر نہ خود دھوکہ کھائیں اور نہ دوسروں کو دھوکہ دیں۔
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ہت تیرے کی!!!
میں نے صحیح بخاری اور صحیح مسلم سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بات لکھی اور یہ ہیں کہ ۔۔۔۔فوا اسفا!
ڈرامہ نہ کرو ترجمہ کرو!
سنن الترمذي - (ج 2 / ص 218)
وَرَأَى الشَّافِعِيُّ وَأَحْمَدُ صَلَاةَ اللَّيْلِ وَالنَّهَارِ مَثْنَى مَثْنَى يَخْتَارَانِ الْفَصْلَ فِي الْأَرْبَعِ قَبْلَ الْعَصْرِ
مسلم کی حدیث ہمارے مؤقف کے خلاف نہيں!
ہم نے چار رکعت ایک سلام سے پڑھنے کی نفی نہیں کی!
پہلے مدعا سمجھا کریں!
ویسے احناف اس حدیث کے خلاف مؤقف رکھتے ہیں کہ وہ آخری دو رکعت میں فاتحہ کے ساتھ کسی صورة کے قائل نہیں!
عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی روایت جس کو آپ لوگ اپنی ”آٹھ“ کی دلیل میں پیش کرتے ہو میں (ان کے فرمان کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم چار رکعات پڑھتے تھے) میں پہلے کیا لکھتے رہے ہو؟ بھول گئے کیا!!!
میں بالکل نہیں بھولا ! مگر آپ کو سمجھ نہیں آئی، یہ آپ کی کج فہمی کا مسئلہ ہے!
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اس سے قطع نظر کہ آپ اپنے منہج ”فَإِنْ تَنَازَعْتُمْ فِي شَيْءٍ فَرُدُّوهُ إِلَى اللَّهِ وَالرَّسُولِ“ سے ہٹ کر ”اقوال“ پر آگئے ہو آپ اپنی مدلولہ حدیث کی پہلے حصہ پر عمل نہیں کرتے۔ لوگوں کو صرف آٹھ کا دھوکہ دینے کے لئے اس حدیث کو پیش کرتے ہو کہ دیکھو جی یہ صحیح بخاری کی حدیث ہے۔ للہ رمضان میں روزہ رکھ کر نہ خود دھوکہ کھائیں اور نہ دوسروں کو دھوکہ دیں۔
آنکھیں کھول کر دیکھو استدلال حدیث سے ہے!
دوم کہ ہم رمضان اور غیر رمضان میں بھی حنفی مقلدین کے فراڈ کا پردہ فاش کرتے ہیں، اور کرتے رہیں گے!
 
Last edited:

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
کیا آپ تراویح چار چار ایک سلام کے ساتھ پڑھتے ہو جیسا کہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا عمل بتایا ہے یا کہ دو دو رکعات الگ الگ پڑھتے ہو؟ جواب اختصار کے ساتھ دیں۔ شکریہ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے جو بتایا ہے وہ دو دو رکعات الگ الگ پڑھنے کی نفی نہیں!
آپ کو نظر آئی ہے تو وہ الفاظ پیش کریں!
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
294
پوائنٹ
165
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے جو بتایا ہے وہ دو دو رکعات الگ الگ پڑھنے کی نفی نہیں!
آپ کو نظر آئی ہے تو وہ الفاظ پیش کریں!
عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے جو چار چار کی بات کی اس کی وضاحت فرمادیں۔
 
Top