• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مسنون رکعات تراویح پر بحث

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے جو چار چار کی بات کی اس کی وضاحت فرمادیں۔
قوله - صلى الله عليه وسلم - : ( صلاة الليل مثنى مثنى ) هكذا هو في صحيح البخاري ومسلم ، وروى أبو داود والترمذي بالإسناد الصحيح : ( صلاة الليل والنهار مثنى مثنى ) . هذا الحديث محمول على بيان [ ص: 372 ] الأفضل وهو أن يسلم من كل ركعتين ، وسواء نوافل الليل والنهار يستحب أن يسلم من كل ركعتين ، فلو جمع ركعات بتسليمة أو تطوع بركعة واحدة جاز عندنا .
شرح صحيح مسلم للنووي » كتاب صلاة المسافرين وقصرها » باب صلاة الليل مثنى مثنى والوتر ركعة من آخر الليل
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
294
پوائنٹ
165
عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے جو چار چار کی بات کی اس کی وضاحت فرمادیں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
قارئین اس حدیث کی پہلی بات ”چار رکعات“ کی مخالفت جو اہلحدیث کرتے ہیں وہ سامنے آگئی۔ اب بجائے اس کے کہ ایک جگہ اٹکے رہیں اور مضان گذر جائے ہم اسی حدیث میں عائشہ صدیقہ طیبہ طاہرہ کی بیان کردہ دوسری بات کی طرف آتے ہیں جس کی مخالفت اہل حدیث کرتے ہیں۔
عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ”يُصَلِّي أَرْبَعًا“چار رکعات پڑھتے یہ نہیں فرمایا کہ چار رکعات پڑھاتے۔
عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا خبر دیتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم انفراداً آٹھ رکعات پڑھتے تھے۔ اہلحدیث اس صحیح حدیث کی خلاف ورزی کرتے ہوئے باجماعت پڑھتے ہیں۔ کیوں؟؟؟
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
خلط ملط احادیث کو نہیں کر رہے ہیں
خلط ملط احادیث کو سمجهنے میں ہو رہے ہیں ۔
صرف انکی فہم صحیح هو جائے تو سب کی کاوشیں کامیاب سمجهو ۔
ورنہ صبر کر لینگے کہ :
وما توفيقي إلا بالله
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
قارئین اس حدیث کی پہلی بات ”چار رکعات“ کی مخالفت جو اہلحدیث کرتے ہیں وہ سامنے آگئی۔ اب بجائے اس کے کہ ایک جگہ اٹکے رہیں اور مضان گذر جائے ہم اسی حدیث میں عائشہ صدیقہ طیبہ طاہرہ کی بیان کردہ دوسری بات کی طرف آتے ہیں جس کی مخالفت اہل حدیث کرتے ہیں۔
عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ”يُصَلِّي أَرْبَعًا“چار رکعات پڑھتے یہ نہیں فرمایا کہ چار رکعات پڑھاتے۔
عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا خبر دیتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم انفراداً آٹھ رکعات پڑھتے تھے۔ اہلحدیث اس صحیح حدیث کی خلاف ورزی کرتے ہوئے باجماعت پڑھتے ہیں۔ کیوں؟؟؟
بھٹی صاحب! جھوٹ نہ بولو!
قرآن و حدیث کی مخالفت کرنا حنفی مقلدین کا وطیرہ ہے!
معلوم ہوتا ہے بھٹی صاحب نے رافضیوں کی فقہ اختیار کر لی ہے!
 
Last edited:

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
294
پوائنٹ
165
عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ”يُصَلِّي أَرْبَعًا“چار رکعات پڑھتے یہ نہیں فرمایا کہ چار رکعات پڑھاتے۔
عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا خبر دیتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم انفراداً آٹھ رکعات پڑھتے تھے۔ اہلحدیث اس صحیح حدیث کی خلاف ورزی کرتے ہوئے باجماعت پڑھتے ہیں۔ کیوں؟؟؟
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم رحمۃ اللہ وبرکاتہ!

یہ اعتراض روافض کا ہے، اہل سنت والجماعت پر!
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
294
پوائنٹ
165
قارئین کرام!
صحیح بخاری کی عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے مروی حدیث جس سے اہلحدیث اپنی آٹھ تراویح ثابت کرتے ہیں مگر اس کے مطابق عمل نہیں کرتے۔
نمبر ایک:
حدیث میں ہے ”يُصَلِّي أَرْبَعًا“ چار رکعات پڑھتے مگر ”اہلحدیث“ دو دو کرکے پڑھتے ہیں اور اس پر دوسری احادیث سے دلیل لاتے ہیں۔ یعنی اس حدیث پر نہیں کسی دوسری حدیث پر عمل ہے۔
نمبر دو:
حدیث میں ہے ”يُصَلِّي أَرْبَعًا“ کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم انفراداً پڑھتے تھے مگر ”اہلحدیث“ جماعت سے پڑھتے ہیں اور اس پر دوسری احادیث سے دلیل لاتے ہیں۔ یعنی اس حدیث پر نہیں کسی دوسری حدیث پر عمل ہے۔

یہ تھا اب تک کی بحث کا خلاصہ۔ آئیے آگے بڑھتے ہیں؛
عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی مذکورہ حدیث میں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم آٹھ رکعات پرح کر سوجاتے تھے اور وتر بیدار ہونے پر پڑھتے تھے۔
”اہلحدیث“ کہلانے والے مذکورہ حدیث کے اس حصہ پر بھی عمل نہیں کرتے۔
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
صحیح بخاری کی عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے مروی حدیث جس سے اہلحدیث اپنی آٹھ تراویح ثابت کرتے ہیں مگر اس کے مطابق عمل نہیں کرتے۔
نمبر ایک:
حدیث میں ہے ”يُصَلِّي أَرْبَعًا“ چار رکعات پڑھتے مگر ”اہلحدیث“ دو دو کرکے پڑھتے ہیں اور اس پر دوسری احادیث سے دلیل لاتے ہیں۔ یعنی اس حدیث پر نہیں کسی دوسری حدیث پر عمل ہے۔
نمبر دو:
حدیث میں ہے ”يُصَلِّي أَرْبَعًا“ کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم انفراداً پڑھتے تھے مگر ”اہلحدیث“ جماعت سے پڑھتے ہیں اور اس پر دوسری احادیث سے دلیل لاتے ہیں۔ یعنی اس حدیث پر نہیں کسی دوسری حدیث پر عمل ہے۔
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے جو بتایا ہے وہ دو دو رکعات الگ الگ پڑھنے کی نفی نہیں!
آپ کو نظر آئی ہے تو وہ الفاظ پیش کریں!
یہ تھا اب تک کی بحث کا خلاصہ۔ آئیے آگے بڑھتے ہیں؛
عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی مذکورہ حدیث میں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم آٹھ رکعات پرح کر سوجاتے تھے اور وتر بیدار ہونے پر پڑھتے تھے۔
”اہلحدیث“ کہلانے والے مذکورہ حدیث کے اس حصہ پر بھی عمل نہیں کرتے۔
بلکل جناب جو حکم اس حدیث میں مذکور ہے، اہل الحدیث کا اس پر عمل ہے، بشمول وتر سے قبل سونے کے جواز کا بھی!
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
میرے خیال سے اس بلا وجہ بحث والے تھریڈ کو مقفل کر دینا چاہیۓ.
اعتراض درست ہو تو بات بھی ہو لیکن یہ تو بحث صرف خلط مبحث ہے اور کچھ نہیں
 
Top