انور شاہ راشدی
رکن
- شمولیت
- مئی 01، 2014
- پیغامات
- 257
- ری ایکشن اسکور
- 68
- پوائنٹ
- 77
۱معذرت چاہتا ہوں۔یہ امین اوکاڑویؒ کے جوابات سے لی گئی بات ہے۔ اوپر آپ دیکھ سکتے ہیں۔
ویسے اگر فوز الکرام کا کوئی لنک عنایت فرما دیجیے تو قائم سندھی کی عبارت بھی ڈھونڈ لیتا ہوں۔
2
نہیں انہوں نے اپنے کانوں سے دیکھ کر عبارت بیان کی تھی۔ کیسی بچوں والی باتیں کر رہے ہیں؟ اگر دیکھی نہیں تھی تو ان کو وحی آئی تھی کیا اور وہ وحی حیات سندھی نے کیوں قبول کر لی تھی؟ جب کسی نسخے کی اس طرح بات کی جاتی ہے تو صرف سنی سنائی بات نہیں کی جاتی ہے۔ ویسے دو اور نسخوں کے مشاہدہ کا بھی ذکر ہاشم سندھیؒ نے کیا ہے اور اس کا بھی ذکر کیا ہے۔ مکمل عبارت مجھے یاد نہیں اور نہ میں دوبارہ یہ کتاب پوری پڑھ سکتا ہوں لہذا اسی کتاب میں آپ خود تلاش فرمالیجیے۔
ویسے آپ اگر اس بات کو ادھار رکھ لیں تو بہت سی جگہوں پر میں بتاتا جاؤں گا کہ کہاں کہاں کس کس بات کی صراح نہیں اور صرف عقل سے سمجھ آتی ہے۔ کیا خیال ہے اس بارے میں؟
3
ہر چیز کا جواب مجھ سے کیوں؟ صفحہ آپ کو بتا دیا ہے۔ پڑھ لیں
4
کیجیے کلام۔
امین اوکاڑوی کا حوالہ کہاں ھے؟ذرا پیش فرمائیں.اسکے بعد اسکی حقیقت کی طرف آتے ھم.ان شاء اللہ تعالی.
۲
یہ بچوں کی بات نہیں. آپ بتائیں کہ یہ الفاظ کتاب میں موجود ھیں یا یہ بات بھی امین اوکاڑوی نے کہی ھے؟ھاشم ٹھٹھوی کے الفاظ مجھے چاھئیں جو آپنے انکی طرف منسوب کیے ھیں.آپ کی جذباتی کا راز میں جان چکا ھوں.
۳
ھاشم ٹھٹھوی کے مکمل الفاظ یھی ھیں یا اور بھی ھیں؟اگر ھیں تو وھ بھی بیان کریں.پھر دیکھتے ھیں
۴
آپ شرائط کیوں نہیں ذکر کر رھے.جذبات کا مطلب آپ جانتے ھی ھوںگے.