مظاہر امیر
مشہور رکن
- شمولیت
- جولائی 15، 2016
- پیغامات
- 1,427
- ری ایکشن اسکور
- 411
- پوائنٹ
- 190
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہآرکائیو پر اپلوڈ کردی گئی ہیں یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں ۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہالسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
محترم بھائی یہ مکمل نہیں ہے کیا ؟ عربی نسخہ میں تو ۲۱۰۳۳ روایات ہیں جب کہ اس میں صرف ۱۹۴۱۸ روایات ہیں ۔۔
شیخ ان حالات میں اہل حدیثوں کو تو ضرور ترجمہ کرنا چاہیے یہ اور اس جیسی دیگر مترجم کتب۔۔۔ کیا کوئی خبر ہے اہل حدیث کی طرف سے کتب کی آنے والی؟ انصار النسہ لاہور سے سنا ہے مسند ابی عوانہ اور ابن حبان شائع ہونے والی ہےیہ بات ملحوظ رہے کہ :
مصنف عبدالرزاق کا عربی نسخہ ایک مقلد ہندوستانی حبیب الرحمن اعظمی کی ایڈیٹنگ ،وتحقیق سے شائع ہوا
اور اس کا ترجمہ ایک پاکستانی تقلیدی بریلوی نے کیا ،یعنی دو چچیرے بھائیوں محنت شاقہ سے یہ کتاب منصہ شہود پر آئی ہے ،اسلئے اس کے مندرجات دیگر مصادر سے تقابل کے بعد ہی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نمونہ :
مترجم کی پہلی جلد کے صفحہ 7 پر یہ شعر چسپاں کیا ہے :
رب ہے معطی یہ ہیں قاسم ۔۔۔رزق اس کا ہے کھلاتے یہ ہیں
یعنی رب تعالی تو صرف رزق عطا کرنے کا فیصلہ کرتا ہے ، جب کہ اس رزق کو تقسیم کرنا نبی مکرم ﷺ کے اختیار و قدرت میں ہے ۔
جزاکم اللہ خیرا محترم شیخوعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ترجمہ والےمصنف عبدالرزاق و جامع معمربن راشد
دراصل مصنف عبدالرزاق(المتوفی 211ھ) حبیب الرحمن اعظمی مؤی کی تحقیق سے جو نسخہ شائع ہوا ،اس میں جامع معمر بن راشدؒ بھی تھی ، امام معمر بن راشد (المتوفی 154ھ) امام عبدالرزاقؒ کے شیخ ہیں ، ان کی جامع میں تقریباً 1650 احادیث تھیں ،
لیکن مترجم نے اس جامع کا ترجمہ نہیں کیا ،
اس لئے ترجمہ والے نسخہ میں احادیث کی تعداد کم ہے ،
مصنف عبدالرزاق کا اردو ترجمہ کرنے والوں نے حبیب الرحمن اعظمی کی تحقیق سے شائع نسخہ کا ترجمہ کیا ہے ،
درج ذیل لنک میں دیکھئے ،مصنف عبدالرزاق مترجم کون سے سے نسخہ کا ترجمہ ہے
https://archive.org/details/MussanafAbdUrRazaqJild3/page/n21
مصنف کےنسخہ
کی آخری حدیثhttps://archive.org/stream/waq15649/10_15658#page/n378/mode/2up
https://archive.org/stream/MussanafAbdUrRazaqJild3/Mussanaf-Abd-ur-Razaq-Jild-6#page/n861/mode/2up
مصنف عربی کی آخری حدیث
https://archive.org/stream/waq15649/11_15659#page/n470/mode/2up
جامع معمر بن راشد کی ابتدا
ابھی جامع معمر بن راشد کا ترجمہ نہیں ہوا ۔شیخ ایک بات یہ بتائیں کہ کیا جامع معمر بن راشد کا ترجمہ ہوا ہے ؟