السلام علیکمسعدیہ سسٹر "لہم" کو " لحم" سے بدل دیجیۓ۔
بھائ حرب بن شداد " فتیرہ" نہیں "فطیرہ"
میرا خیال ہے کہ "مطبق" بھی پراٹھے ہی کی ایک شکل ہوتی ہے۔ اور فطیرہ تو "پیزا" کو بھی کہتے ہیں۔
یہ تو بہترین ناشتہ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ :)
تری والا تو یہ بالکل ہوتا ہے۔ مگر آپ کی فرمائش پر یہاں اوون میں پکا ہوا بھی مل سکتا ہے۔السلام علیکم
بھائی جان ’’لحم ‘‘ہو یا ’’فطیرہ‘‘ یا’’ پیزا‘‘نام کچھ بھی رکھ لیں ہے کام کی چیزمگر اس میں تَری کم ہو جب دیکھنے میں ہی ذائقہ دار لگ رہی ہیں تو کھانے کا کیا کہنا ۔حرب بھائی کچھ دوسروں کا بھی خیال
السلام علیکم
بھائی جان ’’لحم ‘‘ہو یا ’’فطیرہ‘‘ یا’’ پیزا‘‘نام کچھ بھی رکھ لیں ہے کام کی چیزمگر اس میں تَری کم ہو جب دیکھنے میں ہی ذائقہ دار لگ رہی ہیں تو کھانے کا کیا کہنا ۔حرب بھائی کچھ دوسروں کا بھی خیال
چلیں جی ہم بھی رات میں ہی کھا لیں گے ۔۔۔۔ :)"مطبق عرب ممالک میں رات کو کھایا جاتا ھے"