• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مظلوم شوہر

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
اپنی بیوی کو اس کیٹگری میں سے پہچانیے

1: Windows Woman
کسی کام کی نہیں ہوتی پر عشق بنا گزارا بھی نہیں ہوتا!

2: Hard-Disk Woman
یہ سب کچھ ہمیشہ یاد رکھتی ہے!

3: RAM Woman
منہ پھیرتے ہی آپ کے بارے میں سب کچھ بھول جاتی ہے!

4: INTERNET Woman
مشکل سے قابو میں آنے والی!

5: E-mail Woman
اسکی کہی 10 باتوں میں سے 8 باتیں بنا مطلب کی ہوتی ہے!

6: Virus Woman
اس وائرس کو wife بھی کہتے ہیں، جب تک آپ اسے جان پاتے ہے تب تک یہ آپ کے سسٹم کا بینڈ باجہ بجا چکی ہوتی ہے!
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
ایک گھر میں میاں بیوی کے ہنسنے کی بہت زیادہ آوازیں آ رہی تھی، سارے پڑوسی انکی خوشحالی کا راز جاننے کے لئے انکے گھر گئے ، پوچھنے پر شوہر نے بتایا ایسا کرنا بہت آسان ہے! ہمارے گھر میری بیوی مجھے بیلن، چمٹا پھینک کر مارتی ہے، اگر مجھے لگ جاتا ہے تو وہ ہنستی ہے اور اگر میں بچ جاتا ہوں تو میں ہنستا ہوں!
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
بہت عمدہ اور ذبردست !
لطائف کے ذریعے "حال دل" بیان ہو رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ابتسامہ
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
بہت عمدہ اور ذبردست !
لطائف کے ذریعے "حال دل" بیان ہو رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ابتسامہ
کیا کریں یہاں کم سے کم بیوی تو آن لائن نہیں رہتی.،، ابتسامہ
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
یہ پیغام صرف اُن کے لئے ہے جو ہنوز ”عقد نکاح“ میں نہیں ”بندھے“ ہیں ۔ دیگر خواتین و حضرات اس پیغام کو ”نظر انداز“ کر دیں اور اداس نہ ہوں۔ شکریہ۔

پیغام یہ ہے۔

”یومِ آزادی“ مبارک ہو
 

محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310
کیا خوب تھریڈ چلایا بھائی میری تو ہنسی ہی نہیں رک رہی،،،
قورمہ وہ بھی پڑوسن کا۔۔۔۔۔۔۔۔
ہاہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

حسن شبیر

مشہور رکن
شمولیت
مئی 18، 2013
پیغامات
802
ری ایکشن اسکور
1,834
پوائنٹ
196
کیا خوب تھریڈ چلایا بھائی میری تو ہنسی ہی نہیں رک رہی،،،
قورمہ وہ بھی پڑوسن کا۔۔۔۔۔۔۔۔
ہاہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ ایسے ہی ہنستے مسکراتے رہیں
ہاہاہاہاہہاہاہاہا وقاص بھائی ایسا بھی ہوتا ہے۔
 
Top