• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

معصوم مسکراہٹیں

وہم

رکن
شمولیت
فروری 22، 2014
پیغامات
127
ری ایکشن اسکور
38
پوائنٹ
75
رشتے داروں کا بچہ (چھ سات سال کا)مجھ سے کمپیوٹر میں گیمز بھروا رہا تھا ، (گیمز بھرنے کے دوران میرے زیادہ گیمز نہ کھیلا کرو کا لیکچر اسے ایک آنکھ یا شائد دونوں آنکھ نہیں بھا رہا تھا، اس لئے میں نے لیکچر بند کر دیا)
صحت کے حوالے سے میری توجہ اس پر گئی (مجھے وہ پہلے کی نسبت دبلا پتلا محسوس ہو رہا تھا) اس لئے اس سے پوچھا، خیر ہے بیٹا کمزور کمزور لگ رہے ہو؟)
اس نے ایسا جواب دیا کہ میرے بے اختیار قہقہے نکل گئے کہنے لگا
نمازیں پڑھ پڑھ کر کمزور ہو گیا ہوں
 
Top