• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مفسرین کا ایک غلط تفسیر

الیاسی

رکن
شمولیت
فروری 28، 2012
پیغامات
425
ری ایکشن اسکور
736
پوائنٹ
86
يابني إسرائيل اذكروا نعمتي التي أنعمت عليكم وأني فضلتكم على العالمين(47) البقرة

یھاں اگر آپ مراد لیتے ہو تمام عالم تو پھر اس آیت کی ساتھ کیا کروگے؟سورہ شعراء آیت نمبر ١٦٥ اتاتون الذکران من لعالمین قوم لوط کو لوط علیہ السلام نے کھاتھا کہ کہ تم لوگ صرف لڑکوں کی ساتھ بد کاری کرتے ہو عالمین میں سے تو کیا یھاں بھی تمام دنیا کی عالمین مرادہے ؟ کیا اس وقت تمام عالمین موجود تھے؟
 
الیاسی

رکن
شمولیت
فروری 28، 2012
پیغامات
425
ری ایکشن اسکور
736
پوائنٹ
86
السلام علیکم ! محترم " الیاسی صاحب آپ اپنا موقف کھل کر بیان کریں ۔ محترم الیاسی صاحب آپ کی ""متبعین حقیقت بن جاے"" سے کیا مراد ہے ؟؟
آپ کے نزدیک "انسان "" کی فضیلت کن پر ہے ؟
میرے بھائی اوپر سورۃ البینہ کی آیت میں اللہ تعا لی فرما رہے ہیں : ""جو لوگ ایمان لائے اور اچھے کام کیے وہ سب مخلوق سے بہتر ہیں۔""
افضلیت کی بنیاد تو یہاں ایمان لانے اور ساتھ عمل صالحہ کا ذکر ہے ۔
سورۃ بنی اسرائیل کی آیت ٧٠ :"" وَلَقَدْ كَرَّمْنَا بَنِي آدَمَ وَحَمَلْنَاهُمْ فِي الْبَرِّ وَالْبَحْرِ وَرَزَقْنَاهُم مِّنَ الطَّيِّبَاتِ وَفَضَّلْنَاهُمْ عَلَىٰ كَثِيرٍ مِّمَّنْ خَلَقْنَا تَفْضِيلًا ""
ترجمہ : ""اور ہم نے بنی آدم کو عزت بخشی اور ان کو جنگل اور دریا میں سواری دی اور پاکیزہ روزی عطا کی اور اپنی بہت سی مخلوقات پر فضیلت دی ""
الیاسی صاحب سورۃ البینہ اور سورۃ بنی اسرائیل کی ان آیات میں تعارض کہاں ہے ؟؟ مفہوم با لکل واضح ہے ۔
بھای یہ جنگل کا لفظ کہاں سے نکالا یہ کونسی لفظ کا ترجمہ ہے؟
 
الیاسی

رکن
شمولیت
فروری 28، 2012
پیغامات
425
ری ایکشن اسکور
736
پوائنٹ
86
میرے بھائی پر ذرا ہاتھ ہلکا رکھیں
کویی بات نھی ھاتھ جیسا بھی رکھیں ہم بحث مباحثے میں شکست کو بھی کامیابی سمجتھے ہیں کیونکہ اصل بات حق تک پھنچنا ہے البتہ بد اخلاقی ہمیں نھی آتا
 
شمولیت
اکتوبر 16، 2011
پیغامات
106
ری ایکشن اسکور
493
پوائنٹ
65
بِسۡمِ ٱللهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ​
١۔) أَتَأۡتُونَ ٱلذُّكۡرَانَ مِنَ ٱلۡعَـٰلَمِينَ (١٦٥) سورۃ الشعراء
ترجمہ :-کیا تمام دنیا جہان والوں میں سے تم (یہ حرکت کرتے ہو کہ) مردوں سے فعل کرتے ہو۔
٢۔) يَـٰبَنِىٓ إِسۡرَٲٓءِيلَ ٱذۡكُرُواْ نِعۡمَتِىَ ٱلَّتِىٓ أَنۡعَمۡتُ عَلَيۡكُمۡ وَأَنِّى فَضَّلۡتُكُمۡ عَلَى ٱلۡعَـٰلَمِينَ (٤٧) سورۃ البقرۃ
ترجمہ : اے یعقوب کی اولاد! تم لوگ میری اس نعمت کو یاد کرو جومیں نے تم کو انعام دی تھی اور یہ کہ میں نے تم کوتمام دنیا جہان والوں پر فضیلت بخشی تھی۔
٣۔) وَلَقَدۡ ءَاتَيۡنَا بَنِىٓ إِسۡرَٲٓءِيلَ ٱلۡكِتَـٰبَ وَٱلۡحُكۡمَ وَٱلنُّبُوَّةَ وَرَزَقۡنَـٰهُم مِّنَ ٱلطَّيِّبَـٰتِ وَفَضَّلۡنَـٰهُمۡ عَلَى ٱلۡعَـٰلَمِينَ (١٦) سورۃ الجاثیہ
ترجمہ :اور ہم نے بنی اسرائیل کو کتاب (ہدایت) اور حکومت اور نبوت بخشی اور پاکیزہ چیزیں عطا فرمائیں اور ہم نے انکو دنیا جہاں والوں پرفوقیت دی۔
٤۔) وَإِسۡمَـٰعِيلَ وَٱلۡيَسَعَ وَيُونُسَ وَلُوطً۬ا‌ۚ وَڪُلاًّ۬ فَضَّلۡنَا عَلَى ٱلۡعَـٰلَمِينَ (٨٦) سورۃ انعام
ترجمہ : اور اسمعیلؑ کو اور یسع ؑکو اور یونسؑ کو اور لوطؑ کو تمام جہان والوں پر ہم نے فضیلت دی۔
٥۔) تَبَارَكَ ٱلَّذِى نَزَّلَ ٱلۡفُرۡقَانَ عَلَىٰ عَبۡدِهِۦ لِيَكُونَ لِلۡعَـٰلَمِينَ نَذِيرًا (١) سورۃ الفرقان
ترجمہ : بڑی عالیشان ذات ہے جس نے یہ فیصلہ کی کتاب (یعنی قرآن) اپنے بندہٴ خاص (حضرت محمدﷺ) پرنازل فرمائی تاکہ وہ بندہ تمام دنیا جہان والوں کے لیے ڈرانے والاہو۔
 
شمولیت
اکتوبر 16، 2011
پیغامات
106
ری ایکشن اسکور
493
پوائنٹ
65
بِسۡمِ ٱللهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ​
أَتَأۡتُونَ ٱلذُّكۡرَانَ مِنَ ٱلۡعَـٰلَمِينَ (١٦٥) سورۃ الشعراء
العلمین کا ترجمہ اکثر نے " جہان " کیا ہے ۔
١۔)۔ مولانا مو دودی نے سورۃ الشعراء کی آیت ١٦٥ کا ترجمہ یہ کیا ہے "" کیا تم دنیا کی مخلوق میں سے مَردوں کے پاس جاتے ہو۔""
٢۔)۔اور حافظ صلاح الدین یوسف صاحب یہ ترجمہ کرتے ہیں : " کیا تم آتے ہو (جنسی تسکین کے لیے ) مردوں کے پاس جہان ( والوں ) میں سے ۔
٣۔)۔ڈاکٹر طاہر القادری اس آیت کا ترجمہ یہ کرتے ہیں : "کیا تم سارے جہان والوں میں سے صرف مَردوں ہی کے پاس (اپنی شہوانی خواہشات پوری کرنے کے لئے) آتے ہو۔"
٤۔)۔ احمد رضا بریلو ی اس آیت کا ترجمہ یوں کرتے ہیں :"کیا مخلوق میں مردوں سے بدفعلی کرتے ہو۔"
٥۔)۔حافظ نذر احمد صاحب اس آیت کا ترجمہ یہ کرتے ہیں :" کیا تم مردوں کے پاس (بد فعلی ) کے لئے آتے ہو ؟ دنیا جہانوں میں سے ۔
 
الیاسی

رکن
شمولیت
فروری 28، 2012
پیغامات
425
ری ایکشن اسکور
736
پوائنٹ
86
بِسۡمِ ٱللهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ​
١۔) أَتَأۡتُونَ ٱلذُّكۡرَانَ مِنَ ٱلۡعَـٰلَمِينَ (١٦٥) سورۃ الشعراء
ترجمہ :-کیا تمام دنیا جہان والوں میں سے تم (یہ حرکت کرتے ہو کہ) مردوں سے فعل کرتے ہو۔
٢۔) يَـٰبَنِىٓ إِسۡرَٲٓءِيلَ ٱذۡكُرُواْ نِعۡمَتِىَ ٱلَّتِىٓ أَنۡعَمۡتُ عَلَيۡكُمۡ وَأَنِّى فَضَّلۡتُكُمۡ عَلَى ٱلۡعَـٰلَمِينَ (٤٧) سورۃ البقرۃ
ترجمہ : اے یعقوب کی اولاد! تم لوگ میری اس نعمت کو یاد کرو جومیں نے تم کو انعام دی تھی اور یہ کہ میں نے تم کوتمام دنیا جہان والوں پر فضیلت بخشی تھی۔
٣۔) وَلَقَدۡ ءَاتَيۡنَا بَنِىٓ إِسۡرَٲٓءِيلَ ٱلۡكِتَـٰبَ وَٱلۡحُكۡمَ وَٱلنُّبُوَّةَ وَرَزَقۡنَـٰهُم مِّنَ ٱلطَّيِّبَـٰتِ وَفَضَّلۡنَـٰهُمۡ عَلَى ٱلۡعَـٰلَمِينَ (١٦) سورۃ الجاثیہ
ترجمہ :اور ہم نے بنی اسرائیل کو کتاب (ہدایت) اور حکومت اور نبوت بخشی اور پاکیزہ چیزیں عطا فرمائیں اور ہم نے انکو دنیا جہاں والوں پرفوقیت دی۔
٤۔) وَإِسۡمَـٰعِيلَ وَٱلۡيَسَعَ وَيُونُسَ وَلُوطً۬ا‌ۚ وَڪُلاًّ۬ فَضَّلۡنَا عَلَى ٱلۡعَـٰلَمِينَ (٨٦) سورۃ انعام
ترجمہ : اور اسمعیلؑ کو اور یسع ؑکو اور یونسؑ کو اور لوطؑ کو تمام جہان والوں پر ہم نے فضیلت دی۔
٥۔) تَبَارَكَ ٱلَّذِى نَزَّلَ ٱلۡفُرۡقَانَ عَلَىٰ عَبۡدِهِۦ لِيَكُونَ لِلۡعَـٰلَمِينَ نَذِيرًا (١) سورۃ الفرقان
ترجمہ : بڑی عالیشان ذات ہے جس نے یہ فیصلہ کی کتاب (یعنی قرآن) اپنے بندہٴ خاص (حضرت محمدﷺ) پرنازل فرمائی تاکہ وہ بندہ تمام دنیا جہان والوں کے لیے ڈرانے والاہو۔
جناب من تو کیا بنی اسراییل دنیا جھان کی تمام لوگوں سے افضل ہے؟ کیا امت محمدیہ سے بھی افضل ہے؟
 
شمولیت
اکتوبر 16، 2011
پیغامات
106
ری ایکشن اسکور
493
پوائنٹ
65
السلام علیکم ! محترم الیاسی صاحب یہ کسی نے نہیں کہا کہ بنی اسرائیل دنیا جہان کے لوگوں سے افضل ہے ۔ اوپر آیت کو غور سے پڑھیے ۔ وہاں انکو اس وقت فضیلت دی تھی ۔ کسی مترجم نے یہ نہیں کہا جو آپ اخذ کر رہے ہیں ۔
اور سورۃ البقرہ کی آیت نمبر ٤٧ میں بنی اسرائیل میں بھی انکو انکے زمانے کے لوگوں پر فضیلت دی تھی ۔
آپ ( الیاسی صاحب ) پتا نہیں کیا کیا اخذ کرتے ہیں ، اور خود سے تعارض بنا دالتے ہیں ۔
اور "" سورۃ البینہ کی آیت میں "" خیر البریہ "" کا ترجمہ "" بہترین مخلوق" ہی صحیح ہے اور اس پر اجماع ہے اور کوئی تعارض پیدا نہیں ہوا ۔
یہ تعارض آپ کی اپنی تخلیق ہے ۔
اعوذ باللہ ان اکون من الجاھلین
الیاسی صاحب آپ "" العلمین "" کا ترجمہ کیا کریں گے ۔ ؟
 
muslim

رکن
شمولیت
ستمبر 29، 2011
پیغامات
467
ری ایکشن اسکور
567
پوائنٹ
86
السلام علیکم۔

اصل پیغام ارسال کردہ از: محمد موسی
بِسۡمِ ٱللهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ
١۔) أَتَأۡتُونَ ٱلذُّكۡرَانَ مِنَ ٱلۡعَـٰلَمِينَ (١٦٥) سورۃ الشعراء
ترجمہ :-کیا تمام دنیا جہان والوں میں سے تم (یہ حرکت کرتے ہو کہ) مردوں سے فعل کرتے ہو۔
٢۔) يَـٰبَنِىٓ إِسۡرَٲٓءِيلَ ٱذۡكُرُواْ نِعۡمَتِىَ ٱلَّتِىٓ أَنۡعَمۡتُ عَلَيۡكُمۡ وَأَنِّى فَضَّلۡتُكُمۡ عَلَى ٱلۡعَـٰلَمِينَ (٤٧) سورۃ البقرۃ
ترجمہ : اے یعقوب کی اولاد! تم لوگ میری اس نعمت کو یاد کرو جومیں نے تم کو انعام دی تھی اور یہ کہ میں نے تم کوتمام دنیا جہان والوں پر فضیلت بخشی تھی۔
٣۔) وَلَقَدۡ ءَاتَيۡنَا بَنِىٓ إِسۡرَٲٓءِيلَ ٱلۡكِتَـٰبَ وَٱلۡحُكۡمَ وَٱلنُّبُوَّةَ وَرَزَقۡنَـٰهُم مِّنَ ٱلطَّيِّبَـٰتِ وَفَضَّلۡنَـٰهُمۡ عَلَى ٱلۡعَـٰلَمِينَ (١٦) سورۃ الجاثیہ
ترجمہ :اور ہم نے بنی اسرائیل کو کتاب (ہدایت) اور حکومت اور نبوت بخشی اور پاکیزہ چیزیں عطا فرمائیں اور ہم نے انکو دنیا جہاں والوں پرفوقیت دی۔
٤۔) وَإِسۡمَـٰعِيلَ وَٱلۡيَسَعَ وَيُونُسَ وَلُوطً۬ا‌ۚ وَڪُلاًّ۬ فَضَّلۡنَا عَلَى ٱلۡعَـٰلَمِينَ (٨٦) سورۃ انعام
ترجمہ : اور اسمعیلؑ کو اور یسع ؑکو اور یونسؑ کو اور لوطؑ کو تمام جہان والوں پر ہم نے فضیلت دی۔
٥۔) تَبَارَكَ ٱلَّذِى نَزَّلَ ٱلۡفُرۡقَانَ عَلَىٰ عَبۡدِهِۦ لِيَكُونَ لِلۡعَـٰلَمِينَ نَذِيرًا (١) سورۃ الفرقان
ترجمہ : بڑی عالیشان ذات ہے جس نے یہ فیصلہ کی کتاب (یعنی قرآن) اپنے بندہٴ خاص (حضرت محمدﷺ) پرنازل فرمائی تاکہ وہ بندہ تمام دنیا جہان والوں کے لیے ڈرانے والاہو۔
جناب من تو کیا بنی اسراییل دنیا جھان کی تمام لوگوں سے افضل ہے؟ کیا امت محمدیہ سے بھی افضل ہے؟

اس میں تو کوئی شک کی بات ہی نہیں ھے کہ بنی اسرائیل کی فضیلت تمام عالمین پر ھے۔ یہ فضیلت، اللہ کی عطا کی ہوئی ھے۔
کوئی انسان یہ فضیلت بنی اسرائیل سے واپس نہیں لے سکتا۔
یہ کسی خاص زمانے کی بات نہیں ھے بلکہ ہر زمانے کی بات ھے۔
 
Top