السلام علیکم ! محترم " الیاسی صاحب آپ اپنا موقف کھل کر بیان کریں ۔ محترم الیاسی صاحب آپ کی ""متبعین حقیقت بن جاے"" سے کیا مراد ہے ؟؟
آپ کے نزدیک "انسان "" کی فضیلت کن پر ہے ؟
میرے بھائی اوپر سورۃ البینہ کی آیت میں اللہ تعا لی فرما رہے ہیں : ""جو لوگ ایمان لائے اور اچھے کام کیے وہ سب مخلوق سے بہتر ہیں۔""
افضلیت کی بنیاد تو یہاں ایمان لانے اور ساتھ عمل صالحہ کا ذکر ہے ۔
سورۃ بنی اسرائیل کی آیت ٧٠ :"" وَلَقَدْ كَرَّمْنَا بَنِي آدَمَ وَحَمَلْنَاهُمْ فِي الْبَرِّ وَالْبَحْرِ وَرَزَقْنَاهُم مِّنَ الطَّيِّبَاتِ وَفَضَّلْنَاهُمْ عَلَىٰ كَثِيرٍ مِّمَّنْ خَلَقْنَا تَفْضِيلًا ""
ترجمہ : ""اور ہم نے بنی آدم کو عزت بخشی اور ان کو جنگل اور دریا میں سواری دی اور پاکیزہ روزی عطا کی اور اپنی بہت سی مخلوقات پر فضیلت دی ""
الیاسی صاحب سورۃ البینہ اور سورۃ بنی اسرائیل کی ان آیات میں تعارض کہاں ہے ؟؟ مفہوم با لکل واضح ہے ۔