• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مقامِ حدیث اور بزمِ طلوعِ اسلام،کویت

شاہین

رکن
شمولیت
جنوری 08، 2012
پیغامات
24
ری ایکشن اسکور
57
پوائنٹ
38
نمبر4۔
مردہ جانور، خون، خنزیر کا گوشت اور غیر اللہ کے نام پر ذبح کیا ہوا جانور حرام قرار دیا گیا ہے اور بھیمۃ الأنعام کو حلال۔
اب بتائے کہ کتا، بلی، گیدڑ، شیر، چیتا، ہاتھی، ریچھ، شکرا اور چیل حلال ہیں یا حرام؟ قرآنِ کریم میں ان کی وضاحت کہاں ہے؟ جبکہ قرآن کریم میں ہے کہ
میرے دوستو مجھے سمجھائو اور بتاوء کہ کیا قرآن نامکمل کتاب ہے؟
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
میرے دوستو مجھے سمجھائو اور بتاوء کہ کیا قرآن نامکمل کتاب ہے؟
محترم بھائی،
قرآن اصولی احکام بیان کرتا ہے اور جزئی احکام کے لئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کو ریفر کرتا ہے۔ یہ کتاب مکمل ہے لیکن ان معنوں میں نہیں، جن معنوں میں آپ لینا چاہتے ہیں۔ ورنہ آپ ہی ہمیں قرآن سے الجبرا، ٹیلی کمیونیکیشن، پاور فیکٹر وغیرہ کے مسائل نکال کر دکھا دیجئے۔
 
Top