• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مقلد کی دلیل

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
جزاک اللہ خیرا
امام کے قول کی دلیل پر کچھ مقلدین خواتین سے بات ہوئی ، تو ان کا جواب تھا کہ امام صاحب کی کوئی تحقیق لازم ہو گی اور ہم جیسے اس لائق بھی نہیں کہ اختلاف کریں کیونکہ مرتبے اور درجے میں وہ ہم سے بلند ہیں۔ایسا کہنا بھی امام کی توہین کرنا ہے۔
اللہ تعالی انھیں حق سمجھنے کی توفیق دے۔آمین
 

ideal_man

رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
498
پوائنٹ
79
محترم لولی صاحب !
آپ کے دھاگہ میں شامل ہونا مناسب نہیں سمجھتا۔ اس لئے کہ آپ موضوع پر نہ بات کرتے ہیں اور نہ کوئی جواب دیتے ہیں، پلکہ الٹا چور کوتوال کو دانتے کے مصداق سوال پر سوال یا پوسٹ پر پوسٹ کرتے رہتے ہو۔
اس لئے فی الحال آپ سے اس پوسٹر پر جو سوال ہے وہی سوال آپ سے کررہا ہوں۔
غیر مقلد کو لائق ہے کہ مجتہد کی رائے کے برخلاف کتاب وسنت سے احکام اخذ کرے

صرف اس سوال کا جواب عنایت فرمادیں، آپ کی عین نوازش ہوگی۔
شکریہ
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
محترم لولی صاحب !
آپ کے دھاگہ میں شامل ہونا مناسب نہیں سمجھتا۔ اس لئے کہ آپ موضوع پر نہ بات کرتے ہیں اور نہ کوئی جواب دیتے ہیں، پلکہ الٹا چور کوتوال کو دانتے کے مصداق سوال پر سوال یا پوسٹ پر پوسٹ کرتے رہتے ہو۔
اس لئے فی الحال آپ سے اس پوسٹر پر جو سوال ہے وہی سوال آپ سے کررہا ہوں۔
غیر مقلد کو لائق ہے کہ مجتہد کی رائے کے برخلاف کتاب وسنت سے احکام اخذ کرے

صرف اس سوال کا جواب عنایت فرمادیں، آپ کی عین نوازش ہوگی۔
شکریہ

پہلے آپ اپنا جواب تو تحریر فرما دیں​
مقلد کو لائق نہیں ہے کہ مجتہد کی رائے کے برخلاف کتاب وسنت سے احکام اخذ کرے
آپ کے زرولی خان صاحب تو صحیح مسلم کی حدیث کو ضعیف کر بیٹھے ہیں اور امام کے قول کو سچ ثابت کیا​
ثبوت
 

ideal_man

رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
498
پوائنٹ
79
پہلے آپ اپنا جواب تو تحریر فرما دیں​
مقلد کو لائق نہیں ہے کہ مجتہد کی رائے کے برخلاف کتاب وسنت سے احکام اخذ کرے
آپ کے زرولی خان صاحب تو صحیح مسلم کی حدیث کو ضعیف کر بیٹھے ہیں اور امام کے قول کو سچ ثابت کیا​
ثبوت

دھواں نکل گیا؟؟؟؟؟
قرآن اور حدیث کا نعرہ لگانے والوں کی بس یہی اوقات ہے۔۔۔۔
اندھی تقلید میں پوسٹر تو فورا لگا دیا جاتا ہے ۔۔۔جب بات دفاع کی آئے تو الٹے منہ بھاگتے ہیں۔۔۔۔


محترم جس دھاگہ کا لنک دیا ہے تلمیذ بھائی مخاطب ہیں، ضرورت محسوس ہوئی تو ضرور وزٹ کروں گا، لیکن آپ سے نہیں شاکر صاحب سے مخاطب ہونے کے لئے۔
اس دھاگہ میں جو پوسٹر بنایا ہے اسی موضوع پر بات کریں،
جو سوال کیا ہے اپنے غیر مقلد دوستوں سے رہنمائی حاصل کریں اور جواب دیں ، بھاگیں نہیں، جواب نہیں آتا ، معذرت کرلیں یا خاموشی اختیار کرلیں،
غیر مقلدین کی جگ ہنسائی نہ کریں۔
شکریہ
 
Top