کس نے دنیا میں ان جاری تنازعات کو اکسانے اور شروع کرنے ميں اہم کردار ادا کيا ہے؟
امریکہ نے،کیوں کہ امریکہ مسلمانوں اور اسلام کا دشمن ہے۔اور اللہ تعالیٰ نے بھی اپنے آخری کلام قرآن مجید میں یہی بتایا ہے:
وَلَن تَرْضَىٰ عَنكَ الْيَهُودُ وَلَا النَّصَارَىٰ حَتَّىٰ تَتَّبِعَ مِلَّتَهُمْ (البقرۃ،130)
اور ہم اسلام کے علاوہ دیگر تمام باطل ادیان سے اللہ کی پناہ مانگتے ہیں۔
کافر اس لیے مسلمانوں کے دشمن ہیں کہ مسلمان ایک اللہ پر ایمان لائیں ہیں:
قُلْ يَٰٓأَهْلَ ٱلْكِتَٰبِ هَلْ تَنقِمُونَ مِنَّآ إِلَّآ أَنْ ءَامَنَّا بِٱللَّهِ وَمَآ أُنزِلَ إِلَيْنَا وَمَآ أُنزِلَ مِن قَبْلُ وَأَنَّ أَكْثَرَكُمْ فَٰسِقُونَ ﴿59﴾
ترجمہ: کہو کہ اے اہل کتاب! تم ہم میں برائی ہی کیا دیکھتے ہو سوا اس کے کہ ہم اللہ پر اور جو (کتاب) ہم پر نازل ہوئی اس پر اور جو (کتابیں) پہلے نازل ہوئیں ان پر ایمان لائے ہیں اور تم میں اکثر فاسق ہیں (سورۃ المائدہ،آیت 59)
لہذا اسی لیے امریکہ اور دیگر کافر قومیں مسلمانوں کی دشمن ہیں اور وقتا فوقتا اپنی (بے بس) "سپر پاور" ہونے کے گھمنڈ میں مسلمانوں پر حملے کرتے رہتے ہیں ۔
اگر تم اپنے آپ کو مسلم سمجھتے ہو تو تمہیں اس بات کا احساس ہونا چاہیے۔