• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ملفوظات رضا خاں بریلوی

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
ملفوظات رضا خاں بریلوی --- رضا خاں بریلوی ---


موسیٰ سہاگ الله کی بیوی -


استغفرالله

الله تمہیں غارت کرے ، تم سب اپنے غضب میں ڈوب کر مر جاؤ -

111.jpg
ملفوظات رضا خاں بریلوی --- رضا خاں بریلوی ---​
الله اکبر ، میرا خاوند حی لا یموت ہے -
استغفرالله​


1111.jpg
 
شمولیت
جون 20، 2014
پیغامات
676
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
93
یہی واقعہ حضرت شاہ ولی اللہ نے القول الجلی فی ذکر آثار ولی کے صفحہ 338 پر کیا ہے ۔پھر مجذوب پر فتوی نہیں لگتا وہ مرفوع قلم ہوتا ہے اس کی حاشیہ میں کافی وضاحت ہے
 
شمولیت
اگست 28، 2013
پیغامات
162
ری ایکشن اسکور
119
پوائنٹ
75
یہی واقعہ حضرت شاہ ولی اللہ نے القول الجلی فی ذکر آثار ولی کے صفحہ 338 پر کیا ہے ۔پھر مجذوب پر فتوی نہیں لگتا وہ مرفوع قلم ہوتا ہے اس کی حاشیہ میں کافی وضاحت ہے
ایسا مجذوب بیچ راستے میں قتل کرنا بہتر ہے بجاے اسکے دفاع کے
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
یہی واقعہ حضرت شاہ ولی اللہ نے القول الجلی فی ذکر آثار ولی کے صفحہ 338 پر کیا ہے ۔پھر مجذوب پر فتوی نہیں لگتا وہ مرفوع قلم ہوتا ہے اس کی حاشیہ میں کافی وضاحت ہے
ویسے کیا سید الانبیاء والرسل ، اشرف خلق اللہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بھی ’’ ولایت ‘‘ کے اس درجے پر پہنچے تھے کہ اس طرح کی گستاخانہ باتیں آپ سے صادر ہوئی ہوں ؟
اس کےبعد صحابہ کرام علیہم الرضوان کے بارے میں بھی آتا ہے کہ وہ حالت شوق و ذوق میں ’’ خاندان الہی ‘‘ کے مختلف افراد بن جاتے تھے ۔۔؟
تعالی اللہ عما یقولون علوا کبیرا۔
 

طاہر اسلام

سینئر رکن
شمولیت
مئی 07، 2011
پیغامات
843
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
256
سخت گم راہانہ انداز ہے؛اس طرح کے پاگلوں کو مجذوب قرار دے کر ان کی باتیں نقل کرنا اور ان کا دفاع کرنا لغو عمل ہے؛اس سے دین کا رخ روشن داغ دار ہوتا اور لوگوں میں نفرت پھیلتی ہے؛ایک مجنون اور دیوانے کی اس طرح کی باتوں پر اس کی تو گرفت یقیناً نہیں ہو گی لیکن انھیں اس طرح تذکروں کی زینت بنا دینا کون سی خدمت ہے یا دانش مندی کا تقاضا ہے؛یہ سب تصوف منحرف کی ضلالتیں ہیں اور اعلیٰ حضرت فاضل بریلوی نے انھیں عام کرنے میں نمایاں کردار ادا کیا ہے؛اگرچہ فقہ حنفی کی جزئیات پر ان کی بہت گہری نظر تھی لیکن مزاج میں شدت تھی اور بدعات کے رسیا تھے۔
 

طاہر اسلام

سینئر رکن
شمولیت
مئی 07، 2011
پیغامات
843
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
256
ایسا مجذوب بیچ راستے میں قتل کرنا بہتر ہے بجاے اسکے دفاع کے
نامناسب انداز؛قتل کا جواز کہاں سے نکل آیا؟؟ایک انتہا کے مقابلے میں آپ دوسری انتہا پر چلے گئے بھائی!
 
شمولیت
اگست 28، 2013
پیغامات
162
ری ایکشن اسکور
119
پوائنٹ
75
نامناسب انداز؛قتل کا جواز کہاں سے نکل آیا؟؟ایک انتہا کے مقابلے میں آپ دوسری انتہا پر چلے گئے بھائی!
بهائ اپ سے اتفاق کرتا ہوں لیکن یہ بتا دیں جو اللہ کو اپنا شوہر مانے شریعت اسپر کیا حکم دیتی ہے۔۔جبکہ اس بات کو اسنے پاگل پن میں کیا اسکا ثبوت ہی کوئ نہیں۔۔یا تو جماعت بریلویہ یہ قبول کرے یہ اسکا پاگل پن ہے
جزاکم اللہ خیرا
 
شمولیت
اگست 28، 2013
پیغامات
162
ری ایکشن اسکور
119
پوائنٹ
75
یہی واقعہ حضرت شاہ ولی اللہ نے القول الجلی فی ذکر آثار ولی کے صفحہ 338 پر کیا ہے ۔پھر مجذوب پر فتوی نہیں لگتا وہ مرفوع قلم ہوتا ہے اس کی حاشیہ میں کافی وضاحت ہے
اپنے عقیدے میں قطعی الثبوت قطعی الدلالة کا دم بهرنے والے آج اپنی دفاع کے شاہ ولی اللہ کے حوالے پر اتفاق کررہے ہیں۔ ۔
شرم تم کو مگر نہیں آتی
 
شمولیت
جون 20، 2014
پیغامات
676
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
93
جناب جب وہ مجزوب ہے تو مجذوب سے ایسی باتیں صادر ہو جاتی ہیں۔اور جب مجذوب مرفوع قلم ہے تو ایک مجذوب کی باتوں کو بنیاد بنا کر طعن کرما یہ کونسا انصاف ہے؟؟اور پھر شاہ ولی کا ذکر اس لئے کہ جو کچھ آپ نے اعلی حضرت کے بارے میں کہا ہے یہی بات شاہ ولی اللہ کے بارے میں ارشاد کرے۔اور مناظرے کا قاعدہ ہے کہ اگر عبارت معتر ضہ جیسی عبارت دوسرے فریق کی کتب میں سے پیش کر دی جائے تو وہ عبارت خارج قرار پاتی ہے یا دونوں پر ایک جیسا فتوی لگتا ہے لہذا ادھر ادھر کی باتوں کی بجائے سیدھی طرح شاہ ولی اللہ پر ایک عدد فتوی لگائے ۔
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
یہ بھی اچھا طریقہ ہے کہ جو کوئی اللہ تعالی کی گستاخی اور توہین کرے ۔۔اسے ۔۔نشہ عشق ۔۔کا مارا ،اور مجذوب کہہ کر اس کا دفاع کیا جاتا ہے ؛
حالانکہ۔۔بدیہی بات ہے ،اسے یا تو پاگل ،مجنون کہو ۔۔۔یا ۔۔۔سرکش ،طاغی ۔۔قرار دے کر اپنی ایمانی غیرت کا اظہار کرو
اور محترم طاہر اسلام صاحب نے ٹھیک فرمایا اگر پاگل و مجنون ہی تھا تو اتنے اہتمام سے اسکی باتیں اور شرمناک حرکتیں کتب میں بیان کا مقصد ؟؟؟؟
 
Top