• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مناظرہ

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
يا جماعة الخير نرجوا من جميعكم اذا أي حل ما يمكن فعلى اﻷقل خففوا الشدة على المواضيع وجزاكم الله خيرا
ارى انك خطأت.
أهذه الجملة صحيحة؟؟؟ يا شيخ اجب...
 

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
کچھ مسائل ایسے ہیں جن کا حل ہونا صرف بروز قیامت ممکن ہے. ان میں یہ فروعی مسائل بھی ہیں.
اگر دلائل کا سلسلہ شروع کیا جائے تو فوق کل ذی علم علیم کے بموجب ہر دو طرف سے دلائل آتے جائیں گے اور مسئلہ حل نہیں ہوگا.
اس کی وجہ یہ ہے کہ یہ مسائل فہم کے فرق کی وجہ سے پیدا ہوئے ہیں اور یہ فرق اللہ پاک نے ابتداء سے رکھا ہے اور انتہاء تک رہے گا. اس کی بنیاد پر تو انسانوں کا نظام قائم ہے اور یہ ہر میدان میں ہے.
اگر کسی کو دلچسپی ہو تو وہ کتب میں دلائل پڑھ سکتا ہے.
 
Top