abdullahsalfi2016
مبتدی
- شمولیت
- مئی 31، 2015
- پیغامات
- 45
- ری ایکشن اسکور
- 21
- پوائنٹ
- 11
اسی لئے یہ بات عین حق معلوم ہوتی ہے[emoji116] [emoji116]
اٹیچمنٹس
-
38.8 KB مناظر: 263
میں خضرحیات بھائی سے مخاطب ہوں آپ سے نہیںالسلام علیکم ورحمۃ اللہ!
نہیں بھائی! عبد اللہ سلفی بھائی کی لگائی گئی تصویر کو صرف نمایاں کیا ہے۔
بھائی آج آپ بڑے غصے میں لگ رہے ہیں(مسکراہٹ)
نہیں ، غصہ تو ہے ، لیکن زیادہ نہیں ۔ ابتسامہ ۔میں خضرحیات بھائی سے مخاطب ہوں آپ سے نہیں
محترم! اہلحدیث اور عامی! ہر اہلحدیث تومحقق اور مجتہد ہوتا ہے تبھی تو وہ کسی کی تقلید سے نکلا ہوتا ہے اور براہِ راست قرآن و حدیث سے مسئلہ لیتا ہے۔اس ویڈیو کو آپ دیکھیں ، یہ کوئی مناظرہ نہیں ، یہ تو مقلد مفتی صاحب ایک عامی اہل الحدیث کے سامنے اپنے فریب کے جوہر دکھا رہے ہیں!!
السلام علیکم۔محترم! اہلحدیث اور عامی! ہر اہلحدیث تومحقق اور مجتہد ہوتا ہے تبھی تو وہ کسی کی تقلید سے نکلا ہوتا ہے اور براہِ راست قرآن و حدیث سے مسئلہ لیتا ہے۔
محترم! آپ خود اعتراف کر رہے ہیں کہ آپ نے صرف وڈیوز وغیرہ (دونوں فریقوں کی) دیکھیں اور جو فیصلہ کرنا تھا سو کیا۔ آپ نے پہلے اپنی بنیاد (قرآن و حدیث) کو خالی الذہن ہو کر نہیں پڑھا نتیجہ صاف ظاہر تھا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے؛جب میں نے اختلافی مسائل کے بارے میں مطالعہ کیا اور وڈیوز وغیرہ دیکھیں تو دیوبندیوں کے دلائل سن کر واقعی حیران ہی ہوتا تھا، مگر جب ان کے بارے میں کچھ مطالعہ کیا تو علم ہوئا کے یہ تو دوکھا تھا!