• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مناظرہ

abdullahsalfi2016

مبتدی
شمولیت
مئی 31، 2015
پیغامات
45
ری ایکشن اسکور
21
پوائنٹ
11
فیس بک پر ایک کسی دیوبندی نے ایک ویڈیو اپ لوڈ کی ہے. جس میں ایک مناظرہ دکھایا گیا ہے. میں نے یہ ویڈیو دیکھی ترک رفع الیدین اس مناظرہ کا موضوع تها لیکن حنفی مفتی عبد الواحد قریشی نے سلفی عالم کو لاجواب کر دیا.
مجھے پوچھنا یہ ہے کہ کیا ایسا کوئی مناظرہ واقعتاً ہوا ہے اور کیا واقعی یہ ویڈیو صحیح ہے اگر کسی نے یہ ویڈیو دیکھی ہے تو ضرور میرے اشکال کو دور کرے.
جزاک اللہ خیرا
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

آپ غالباً اس ویڈيو کی بات کر رہے ہیں:
یوٹیوب لنک: نام نہاد مناظرہ ترک رفع الیدین مفتی عبد الواحد قریشی مورخہ 10 دسمبر 2014
اس ویڈیو کو آپ دیکھیں ، یہ کوئی مناظرہ نہیں ، یہ تو مقلد مفتی صاحب ایک عامی اہل الحدیث کے سامنے اپنے فریب کے جوہر دکھا رہے ہیں!!
 
ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198

لیکن مفتی عامی شخص کو مولانہ کہہ رہا ہے اور عامی شخص اس کی نفی نہیں کررہا ہے
اس سے ثابت ہو تا ہے کہ مناظرہ کرنے والا عام شخص نہیں بلکہ علم دین ہے۔
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
لیکن مفتی عامی شخص کو مولانہ کہہ رہا ہے اور عامی شخص اس کی نفی نہیں کررہا ہے
اس سے ثابت ہو تا ہے کہ مناظرہ کرنے والا عام شخص نہیں بلکہ علم دین ہے۔
آپ مناظرہ غور سے سنیں! اہل حدیث شخص تو یہ بھی کہتا ہے کہ صحیح مسلم جابر بن سمرۃ رضی اللہ عنہ والی حدیث کا ترجمہ دیکھوں گا!!
 
ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!

آپ مناظرہ غور سے سنیں! اہل حدیث شخص تو یہ بھی کہتا ہے کہ صحیح مسلم جابر بن سمرۃ رضی اللہ عنہ والی حدیث کا ترجمہ دیکھوں گا!!
وہ اس لیے کہہ رہا ہے۔کہ اس مفتی کا ترجمہ دیوبند کے ترجمہ سے مختلف ہے۔اسی طرح وہ اہل حدیث کے ترجمہ کے بارے میں کہہ رہا ہے۔ مرید مفتی اس سے ترجمہ کرنے کو کہہ رہا ہے۔تو وہ ترجمہ کرنے کے لیے تیار ہوجاتا ہے
 
abdullahsalfi2016

مبتدی
شمولیت
مئی 31، 2015
پیغامات
45
ری ایکشن اسکور
21
پوائنٹ
11
بظاہر اہل حدیث شخص کو اسی ویڈیو میں فاضل مدینہ یونیورسٹی لکھا گیا ہے
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
خیر کوئی بھی ہے، اسے ٹریننگ کی ضرورت ہے، انہیں محدث فورم پر ہی بلا لیا جائے!!!
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
اہل حدیث چا ہے عامی یا فاضل مدینہ ، اس بحث کو ایک طرف کریں ، ویڈیو بھی صحیح مان لیں ، لیکن اصل بات یہ ہے کہ دیوبندی مولوی نے فراڈ کرکے جس چیز کو دلیل بنایا ہے کیا وہ دلیل بنتی ہے یا نہیں ؟
مالی أراکم رافعی أیدیکم ۔۔ والی معروف حدیث معروف ’’ رفع الیدین ‘‘ کے لیے نہیں بلکہ تشہد کے متعلق ہے ۔
اور اگر واقعتا یہ رفع الیدین کے متعلق ہے تو پھر نماز کی ابتداء میں بھی کم از کم اس دیوبندی مفتی کو رفع الیدین چھوڑ دینا چاہیے ۔
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
ایک سیدھے سادھے آدمی پر مفتی صاحب اپنے مناظرانہ جوہر آزما رہے ہیں ، اگر واقعتا ان کے دلائل مضبوط ہیں تو کسی اہل حدیث مناظر کو چیلنج دیں اور پھر ریکارڈنگ کروا کر شائع کروائیں ، پھر دیکھتے ہیں مولانا میں کتنا دم خم ہے ۔
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
بظاہر اہل حدیث شخص کو اسی ویڈیو میں فاضل مدینہ یونیورسٹی لکھا گیا ہے
جی میں نے اپنےساتھیوں سے پوچھا ہے ، عبد القدیر نامی یہ طالبعلم جامعہ اسلامیہ میں پڑھتے رہے ہیں ، لیکن یہ ابھی معہد اللغۃ العربیۃ لغیر الناطقین میں ہیں ، یعنی صرف عربی بول چال سیکھ رہے ہیں ، اور ان دنوں عارضی چھٹی پر پاکستان میں ہیں ۔
 
Top