• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مناظرہ

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
بھائی آج آپ بڑے غصے میں لگ رہے ہیں(مسکراہٹ)
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
نہیں بھائی! عبد اللہ سلفی بھائی کی لگائی گئی تصویر کو صرف نمایاں کیا ہے۔
 

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
نہیں بھائی! عبد اللہ سلفی بھائی کی لگائی گئی تصویر کو صرف نمایاں کیا ہے۔
میں خضرحیات بھائی سے مخاطب ہوں آپ سے نہیں
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
محترم طلحہ بھائی!
کسی کو مخاطب و متوجہ کرنے کے لیے عام طور پر اس کی پوسٹ کا اقتباس لیا جاتا ہے یا اس کا نام لکھا جاتا ہے ہا اس کی پوسٹ کے نیچے لکھا جاتا ہے۔
جونکہ آپ نے میری پوسٹ کے نیچے لکھا ہوا تھا اس لیے فطری انداز میں، میں یہی سمجھا کہ آپ نے مجھے مخاطب کیا ہے۔
اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر دے، کسی کو جواب دیتے وقت مذکورہ بالا باتوں کو مد نظر رکھ لیا کریں۔ بارک اللہ فیکم۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
بھائی آج آپ بڑے غصے میں لگ رہے ہیں(مسکراہٹ)
میں خضرحیات بھائی سے مخاطب ہوں آپ سے نہیں
نہیں ، غصہ تو ہے ، لیکن زیادہ نہیں ۔ ابتسامہ ۔
مفتی عبد الواحد قریشی صاحب نے جس انداز میں واردات سر انجام دی ہے ، ایسا کسی بھی مسلک کا بندہ ہو ، اچھا نہیں لگتا ۔
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
اس ویڈیو کو آپ دیکھیں ، یہ کوئی مناظرہ نہیں ، یہ تو مقلد مفتی صاحب ایک عامی اہل الحدیث کے سامنے اپنے فریب کے جوہر دکھا رہے ہیں!!
محترم! اہلحدیث اور عامی! ہر اہلحدیث تومحقق اور مجتہد ہوتا ہے تبھی تو وہ کسی کی تقلید سے نکلا ہوتا ہے اور براہِ راست قرآن و حدیث سے مسئلہ لیتا ہے۔
 
شمولیت
مارچ 04، 2015
پیغامات
139
ری ایکشن اسکور
42
پوائنٹ
56
محترم! اہلحدیث اور عامی! ہر اہلحدیث تومحقق اور مجتہد ہوتا ہے تبھی تو وہ کسی کی تقلید سے نکلا ہوتا ہے اور براہِ راست قرآن و حدیث سے مسئلہ لیتا ہے۔
السلام علیکم۔
محترم اصل میں عام اھلِ حدیث کو دیوبندیوں کی دوکھہ بازی کا صحیح سے علم نہیں ہوتا، میں اپنی ہی مثال دوں گا، جب میں نے اختلافی مسائل کے بارے میں مطالعہ کیا اور وڈیوز وغیرہ دیکھیں تو دیوبندیوں کے دلائل سن کر واقعی حیران ہی ہوتا تھا، مگر جب ان کے بارے میں کچھ مطالعہ کیا تو علم ہوئا کے یہ تو دوکھا تھا!
اس وڈیو میں بھی ایسا ہی کچھ ہوئا ہے۔ اس اھلِ حدیث کو شاید اندازہ نہ تھا کہ یہ دیوبندی کیسے کیسے دوکھے دیتے ہیں!
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
جب میں نے اختلافی مسائل کے بارے میں مطالعہ کیا اور وڈیوز وغیرہ دیکھیں تو دیوبندیوں کے دلائل سن کر واقعی حیران ہی ہوتا تھا، مگر جب ان کے بارے میں کچھ مطالعہ کیا تو علم ہوئا کے یہ تو دوکھا تھا!
محترم! آپ خود اعتراف کر رہے ہیں کہ آپ نے صرف وڈیوز وغیرہ (دونوں فریقوں کی) دیکھیں اور جو فیصلہ کرنا تھا سو کیا۔ آپ نے پہلے اپنی بنیاد (قرآن و حدیث) کو خالی الذہن ہو کر نہیں پڑھا نتیجہ صاف ظاہر تھا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے؛

صحيح البخاري - (ج 9 / ص 176)
رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ، تم لوگ میرے یہاں اپنے مقدمات لاتے ہو اور کبھی ایسا ہوتا ہے کہ ایک تم میں دوسرے سے دلیل بیان کرنے میں بڑھ کر ہوتا ہے ( قوت بیان یہ بڑھ کر رکھتا ہے ) پھر میں اس کو اگر اس کے بھائی کا حق ( غلطی سے ) دلادوں ، تو وہ حلال ( نہ سمجھے ) اس کو نہ لے ، میں اس کو دوزخ کا ایک ٹکڑا دلارہا ہوں ۔

محترم! مناظرہ میں یہی ہوتا ہے اور ہر کسی کی کوشش ہوتی ہے کہ دوسرے کو پچھاڑدے۔ مناظرہ میں حق کی تلاش مقسود نہیں ہتی بلکہ ہر فریق اپنے کو حق پر ثابت کرنے کی کوشش میں ہوتا ہے اور بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ جو صحیح ہے وہ غلط ثابت ہو جاتا ہے اور جو صحیح ہے وہ غلط۔
محترم! عرض یہ ہے کہ یہ مناظرے کسوٹی نہیں اور حق اگر جاننے کی تگ و دو خود کرنا چاہتے ہو تو پہلے اپنی بنیاد کو مضبوط کریں تعصب سے بالاتر ہوکر۔ واللہ المستعان
 
Top