We Are Muslims: Muntakhab Ahadith - Urdu - Deobandi Scholarمحمد يوسف كاندهلوي ديوبندي كا دو كتابون: "منتخب أحاديث"
ارے رشید بھائی! یہ مسلک اہل حدیث کے سپوت آپ کے سوال کا جواب نہیں دے پائیں گے۔ جاہل جو ٹھہرے۔شكراً آمر بهائ، ليكن كتابين ميرى باس هين مجهى نقد ي ردّ جاهيى خاصة بتعلق:
- ضعيف اور باطل أحاديث ان كتابون مين
- روايات جو عقيدة توحيد سى تكرائ
- صحيح أحاديث كا باطل تأويل اور تبويب
جزاكم الله خيراً
برادران احناف سے 20 سوالاتارے رشید بھائی! یہ مسلک اہل حدیث کے سپوت آپ کے سوال کا جواب نہیں دے پائیں گے۔ جاہل جو ٹھہرے۔
حضور شعیب کی سمجھ داری اور علمی ان کے الفاظ سے ٹپک رہی ہے۔ اللہ مزید ترقی دے۔جاہل جو ٹھہرے۔
یہ علمی کیا ہوتا جناب؟؟ شاید ٹائیپنگ میں غلطی ہوگئی۔حضور شعیب کی سمجھ داری اور علمی ان کے الفاظ سے ٹپک رہی ہے۔ اللہ مزید ترقی دے۔
جناب! وہاں بھی مسلک اہل حدیث کے سپوت خاموش ہوچکے ہیں۔ کسی ربط کا حوالہ دینا ہی تھا تو کسی ایسے ربط کا دیا ہوتا جہاں اہل حدیث مسلک کے فرزندان چھائے ہوئے ہوں، پھر ہم بھی شریک گفتگو ہونے کی کوشش کرتے۔ بالفاظ دیگر امت مسلمہ کے زوال میں حصہ لگاتے۔