عمر اثری
سینئر رکن
- شمولیت
- اکتوبر 29، 2015
- پیغامات
- 4,404
- ری ایکشن اسکور
- 1,137
- پوائنٹ
- 412
مناظر کسے کہتے ہیں؟؟؟ ویسے یہ بھی خوب رہی. مجھے تو معلوم نہیں تھا. کل قیامت کے دن اس اتہام کا کیا جواب دیں گے؟؟؟ویسے محدث فورم والوں نے جتنے بھی ۔۔۔ مناظر (ابتسامہ)
خیر اب بھی اگر محدث فورم والے خاموش ہیں تو انکی خاموشی پر حیرت ہے. اگر بھٹی صاحب کا قول سچا ہے تو تائید کریں. وگرنہ انکی تردید کریں.
آپ کے یہ ملون الفاظ آپکے متعصب ہونے کا ثبوت دے رہے ہیں. اور یقین جانۓ مجھے آپ کی اس جرأت پر حد درجہ حیرت ہے.رکھے ہوئے ہیں ۔۔۔ سب ۔۔۔ کاپی پیسٹ ۔۔۔ کے ماہر ۔۔۔ منفی لٹریچر ۔۔۔ پر عبور رکھنے والے ۔۔۔ قرآن سے بے تعلق ۔۔۔ حدیث کے متون سے عاری ۔۔۔ جس حدیث کو چاہیں ۔۔۔ ضعیف ۔۔۔ قرار دینے میں ۔۔۔ ماہر اور ۔۔۔ اس میں ۔۔۔ ان کا ۔۔۔ کوئی ثانی نہیں ۔
محترم بھٹی صاحب ایک مسلمان بھائ ہونے کے ناطے ایک حدیث پر غور کرنے کے لۓ کہ رہا ہوں:
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ " أَتَدْرُونَ مَا الْمُفْلِسُ " . قَالُوا الْمُفْلِسُ فِينَا مَنْ لاَ دِرْهَمَ لَهُ وَلاَ مَتَاعَ . فَقَالَ " إِنَّ الْمُفْلِسَ مِنْ أُمَّتِي يَأْتِي يَوْمَ الْقِيَامَةِ بِصَلاَةٍ وَصِيَامٍ وَزَكَاةٍ وَيَأْتِي قَدْ شَتَمَ هَذَا وَقَذَفَ هَذَا وَأَكَلَ مَالَ هَذَا وَسَفَكَ دَمَ هَذَا وَضَرَبَ هَذَا فَيُعْطَى هَذَا مِنْ حَسَنَاتِهِ وَهَذَا مِنْ حَسَنَاتِهِ فَإِنْ فَنِيَتْ حَسَنَاتُهُ قَبْلَ أَنْ يُقْضَى مَا عَلَيْهِ أُخِذَ مِنْ خَطَايَاهُمْ فَطُرِحَتْ عَلَيْهِ ثُمَّ طُرِحَ فِي النَّارِ " .رواہ مسلم