• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

منکرین استمداد غیر اللہ سے چند سوالات

شمولیت
جون 20، 2014
پیغامات
675
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
93
4) لفظ توسل کا معنی شرعی و لغوی طور پر نقل کریں
توصیف الرحمین کے بقول متکلمین کے مفسر علامہ زمحشری لکھتے ہیں
الوسیلہ ۛکل ما یتوسل بہ ای یتقرب ﴿الکشاف صفحہ ج ١ ۴۸۸﴾
شرعی معنی
اللہ کا قرب حاصل کرنے کے لئے یا کسی حاجت یا ضرورت کے وقت مراد کے حصول کے لئے بوقت دعا کسی مقبول عمل ،بزرگ یا مکان و زماں کا واسطہ پیش کرنا توسل کہلاتا ہے۔
(2) اب لفظ استمداد کو مدنظر رکھیں اور اس کا معنیٰ نقل کریں شرعی اور لغوی طور پر
(3) جناب نے استعانت کا لفظ لکھا ہے اس کا معنی نقل کریں شرعی و لغوی طور پر
ستعانت ،استمداد استغاثہ ان سب کا لغوی معنی یہ ہے کہ مصیبت میں کسی پکارنا (المفرادات ص617،،598)
شرعی طور پر مجازا کسی سے مدد طلب کرنا جائز ہے یہ بھی داراصل توسل ہے۔جیسے حضور اکرم نے ربیعہ کو کہا مانگ اور انہوں نے جنت مانگی۔اسی طرح قرآن میں واستعینو بالصبر والصلوۃیہاں با سببیہ ہے۔تو یہاں سبب وسیلہ استعانت کے معنی میں استعمال ہوا۔
(5) لفظ تبرک کا شرعی و لغوی معنی نقل کریں
تبرک کا معنی ہے کسی سے برکت لینا (لسان العرب)
شرعی معنی یہ ہے کہ اللہ نے بعض ذوات و اشیا کو برکت سے نوازا ہے ان سے برکت چاہنا اور ان کا وسیلہ بارگاہ الہی میں پیش کرنا تبرک ہے۔
اور علی بن نفیع نے ان کو بھی سبب قرار دیا ہے (جائز و ناجائز تبرک ص 18)
(9)کشمیری صآحب کے سوالات پڑھیں کیا انہوں نے کسی جگہ غیر اللہ کی استمداد کو وسیلہ یا تبرک سمجھا ہے
جب یہ بات انڈر سٹوڈ ہے کہ غیر اللہ ست استمداد توسل کے معنی میں ہوتی ہے تو اس کے ذکر کا فائدہ؟اور میراسوال ہے کہ کیا انہوں نے کہیں بھی کسی کو حقیقی مددگار قرار دیا ہے؟
جنکو عقیدہ انگریز نے الاٹ کیا ہو
میں نے پہلے کچھ عرض کیا تھا مگر چھوڑیئے میں اپنے الفاظ واپس لیتا ہوں۔
دوسرا جھوٹ جناب نے یہ لکھا ہے کہ"الحمد اللہ ہماری بنیاد قرآن و سنت اور جس کی تائید صفہ سے لیکر آج تک تمام محدثین و مفسرین نے کی ہے "
توسل و تبرک محدثین سے ثابت ہے ۔یہ تو جب حوالہ جات ہم پیش کریں گئے تو جناب کے ہوش ٹھکانے آئیں گئے۔
قرآن مجید کی وہ آیت نقل کردیں جو (غیر اللہ سے استعانت یا تبرک کا مطلب توسل ہے) ثابت کرتی ہو یا سنت سے اس کی(غیر اللہ سے استعانت یا تبرک کا مطلب توسل ہے) تائید نقل کر دیں ؟
واستعینو بالصبر والصلوۃ اور سل ربیعہ
جس کی تائید صفہ سے لیکر آج تک تمام محدثین و مفسرین نے کی ہے " اہل صفہ سمیت خیر القرون کے صرف 10 محدثیں سے ثابت کریں کہ (غیر اللہ سے استعانت یا تبرک کا مطلب توسل ہے) آئیں میدان میں اور اپنے اس جھوٹ کو سچ کر دیکھائیں
یہ دس کی قید اپنے پاس رکھیں اور جائیں آپ صرف ایک سے ہی دیکھا دیں کہ اس نے شرک کہا ہو۔اگلی بات جب تم لوگ صحابی کا قول و فعل حجت ہی نہیں مانتے تو مطالبہ کیسا؟اور صحابی رسول کا قبر انور پر جانا اسی طرح حضرت عبد اللہ ابن عمر کا یا محمد کہنا ۔۔۔
نبراس کی مکمل عبارت نقل کریں
پچھلی پوسٹوں میں بمعہ صفحہ لکھ چکا ہوں اور جب تمہارے نزدیک خبر واحد سے عقیدہ ثابت ہوتا ہے تو اعتراض کیسا؟
اپنا یہ جواب یاد رکھیں اور اس پر قائم رہیں (ظنی عقیدہ ہے اس کے منکر پر کچھ فتوی نہیں(مقام نبوت از غلام رسول سعیدی) جس عقیدہ کے منکر پر سرے سے کوئی فتوی نہ ہو اس پر بحث کا دروازہ کھولنا کون سی عقل مندی ہے ؟
اگر فقط منکر ہوتے تو بحث کی چندہ ضرورت نہ ہوتی مگر اس کو شرک قرار دے کر امت مسلمہ کا قتل کرنا یہ قابل مذمت ہے اس لئے یہ بحث کی جاتی ہے۔اور میری اس عبارت کے ثبوت کے لئے تحفہ وہابیہ ،کتاب التوحید اور حقیقت تو حید جیسی کتابیں ملاحظہ کی جا سکتی ہیں،
موضوع سے فرار نہیں ہونے دونگا ۔
کہتی ہیں موجیں کہ طوفاں میں اترو
کہاں تک چلو گئے کنارے کنارے
 
شمولیت
مئی 05، 2014
پیغامات
202
ری ایکشن اسکور
40
پوائنٹ
81
قطرہ
بات بات پر کہتے ہو تم کہ تو کیا ہے
تمہی کہو یہ انداز گفتگو کیا ہے
قطر ہ ہُو ں ، حَبا ب و مو ج یا د ر یا ہُو ں
گوہر ہُوں، خَزَف ہُوں،گُل ہُوں یا کانٹا ہُوں
کہنا نہیں چا ہتا کچھ اپنے حق میں
یہ و قت کر ے گا فیصلہ ، مَیں کیا ہُوں
 
شمولیت
مئی 05، 2014
پیغامات
202
ری ایکشن اسکور
40
پوائنٹ
81
صبح کا بُھولا شام کو واپس آجائے اسے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بندہ ناچیز نے جناب قادری رانا جی سے پوچھا تھا؟
جناب کذاب رانا جی : اپناجھوٹا کمنٹ پڑھو :
جنکو عقیدہ انگریز نے الاٹ کیا ہو
اس پر بندہ کا جواب پڑھ لیں

جناب من ہمارا وہ "عقیدہ" نقل کر دیں جسے ہم بطور عقیدہ اپنائے ہوئے ہوں اور انگریز نے وہ عقیدہ ہمیں الاٹ کیا ہو؟
کذاب رانا جی : جانور کی طرح ادھر اُدھر نہ گھومیں اُس عقیدہ کی نشاندہی کریں جو بطور عقیدہ ہم اپنائے ہوئے ہوں اور وہ عقیدہ انگریز نے الاٹ کیا ہو؟ کذاب آدمی کے لئے قرآن پکار پکار کہ اعلان کرتا ہے ( لعنۃ اللہ علی الکاذبین )

اب رانا جی نے اس کے جواب میں لکھا ہے :
میں نے پہلے کچھ عرض کیا تھا مگر چھوڑیئے میں اپنے الفاظ واپس لیتا ہوں۔
میں رانا جی کو مبارک باد دیتا ہوں کہ انہوں اپنے الفاظ واپس لیکر یہ مان لیا ہے کہ انہوں نے ہم پر جھوٹا الزام لگایا تھا اور اس سے یہ بات بھی ثابت ہوتی ہے کہ ہمارا کوئی عقیدہ ایسا نہیں جو ہمیں انگریز نے الاٹ کیا ہو بلکہ ہمارے عقائد و نظریات قرآن و سنت ، اجماع اور سلف صالحین سے ثابت شدہ ہیں ۔ بحمدللہ

باقی موضوع کے علاوہ یہ بات اس پوسٹ پر بہت اہمیت کی حامل رہے گی
ایک جھوٹ سے رانا جی بری ہوگئے لیکن دو جھوٹ ابھی باقی ہیں اگر جناب اُن سے بھی براءت کا اعلان کریں تو اچھا رہے گا

 
شمولیت
مئی 05، 2014
پیغامات
202
ری ایکشن اسکور
40
پوائنٹ
81
امید ہے کہ رانا جی اس پر قائم ر ہیں گے ؟
ستعانت ،استمداد استغاثہ ان سب کا لغوی معنی یہ ہے کہ مصیبت میں کسی پکارنا (المفرادات ص617،،598)
انتظار کریں کچھ وقت نکال کر اس پر تفصیلی بات کرتا ہوں
 
شمولیت
جون 20، 2014
پیغامات
675
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
93
آپ کے جواب کا پتہ نہیں بہرحال یہ آپ کے گھر کا حوالہ پیش خدمت ہے کہ توسل بمعنی استعانت
90.png
90.png
 
شمولیت
مئی 05، 2014
پیغامات
202
ری ایکشن اسکور
40
پوائنٹ
81
رانا جی اپنا لکھا ہوا یاد رکھا کریں
جناب نے اس صدی کا سب سے بڑا جھوٹ لکھا تھا اسے پڑھیں :
"الحمد اللہ ہماری بنیاد قرآن و سنت اور جس کی تائید صفہ سے لیکر آج تک تمام محدثین و مفسرین نے کی ہے "
اس پر بندہ نے جناب سے پوچھا تھا ۔
(
قرآن مجید کی وہ آیت نقل کردیں جو (غیر اللہ سے استمداد و استعانت یا تبرک کا مطلب توسل ہے) ثابت کرتی ہو یا سنت سے اس کی(غیر اللہ سے استعانت یا تبرک کا مطلب توسل ہے) تائید نقل کر دیں ؟جناب نے اس عبارت میں ایک بہٹ بڑی " بُڑ " مار ی ہے کہ" جس کی تائید صفہ سے لیکر آج تک تمام محدثین و مفسرین نے کی ہے " اہل صفہ سمیت خیر القرون کے صرف 10 محدثیں سے ثابت کریں کہ (غیر اللہ سے استمداد و استعانت یا تبرک کا مطلب توسل ہے) آئیں میدان میں اور اپنے اس جھوٹ کو سچ کر دیکھائیں ) اس آیت کی نشاندہی کریں ؟ اس حدیث کی نشاندہی کریں ؟ اہل صفہ میں سے کس نے کہا ہے اس کی نشاندہی کریں ؟ خیر القرون سے لیکر آج تک کے کس ثقہ محدث نے کہا ہے کہ غیر اللہ سے استمداد و استعانت کا مطلب تبرک و وسیلہ ہوتا ہے؟
اپنے اس جھوٹ سے جناب مسلسل فرار ہیں آخر کیوں؟؟؟
اس جھوٹ کے بعد جناب نے ایک اور جھوٹ لکھا :

اور ہاں میں اسمتداد اور توسل کے ایک ہونے پر قرآن کیآٰت پیش کی تھی
ابھی تک جناب نے وہ آیت پیش نہیں کی جس میں " غیر اللہ سے استمداد اور توسل" کو ایک کہا گیا ہو؟
اب جناب پڑھیں استمداد و استعانت کا وہ معنی جو جناب نے ڈر ڈر کر نقل کیا ہے

جناب نے لکھا تھا کہ
استعانت ،استمداد استغاثہ ان سب کا لغوی معنی یہ ہے کہ مصیبت میں کسی پکارنا (المفرادات ص617،،598)
اب پڑھیں وسیلہ کا معنی جو جناب نے ہی نقل کئے ہیں :
وسیلہ کے معنی کسی چیز کی طرف رغبت کے ساتھ پہنچنے کے ہیں ۔۔ امام راغب ۔۔۔۔درحقیقت وسیلہ وہ چیز ہے جس کے ذریعے کسی تک پہنچا جائے۔۔۔۔ابن منظور۔۔۔۔ہر وہ چیز جس کے ذریعہ اللہ تک پہنچا جائے۔۔۔۔۔ امام زمحشری۔۔۔۔
اب پڑھیں استعانت و استمداد کا وہ معنی جو جناب نے نقل کیا ہے (مصیبت میں کسی کو پکارنا ۔۔۔۔۔) جب دونوں کے معنیٰ میں واضع فرق ہے تو جناب دونوں کو ایک کیسے بنا رہے ہیں؟
امید ہے کہ جناب کی عقل میں کچھ نہ کچھ آگیا ہوگا ۔۔۔۔۔۔۔



 
Top