قادری رانا
رکن
- شمولیت
- جون 20، 2014
- پیغامات
- 676
- ری ایکشن اسکور
- 55
- پوائنٹ
- 93
ہم ہیں خاموش کے برہم نہ ہو عالم کا نظامتجھ کو تو بڑا گھمنڈ تھا ہستی پر
اب موت ہےسامنے گھبراتا ہے
وہ سمجھتے ہیں کہ پاس داماں کچھ بھی نہیں
ہم ہیں خاموش کے برہم نہ ہو عالم کا نظامتجھ کو تو بڑا گھمنڈ تھا ہستی پر
اب موت ہےسامنے گھبراتا ہے
توصیف الرحمین کے بقول متکلمین کے مفسر علامہ زمحشری لکھتے ہیں4) لفظ توسل کا معنی شرعی و لغوی طور پر نقل کریں
ستعانت ،استمداد استغاثہ ان سب کا لغوی معنی یہ ہے کہ مصیبت میں کسی پکارنا (المفرادات ص617،،598)(2) اب لفظ استمداد کو مدنظر رکھیں اور اس کا معنیٰ نقل کریں شرعی اور لغوی طور پر
(3) جناب نے استعانت کا لفظ لکھا ہے اس کا معنی نقل کریں شرعی و لغوی طور پر
تبرک کا معنی ہے کسی سے برکت لینا (لسان العرب)(5) لفظ تبرک کا شرعی و لغوی معنی نقل کریں
جب یہ بات انڈر سٹوڈ ہے کہ غیر اللہ ست استمداد توسل کے معنی میں ہوتی ہے تو اس کے ذکر کا فائدہ؟اور میراسوال ہے کہ کیا انہوں نے کہیں بھی کسی کو حقیقی مددگار قرار دیا ہے؟(9)کشمیری صآحب کے سوالات پڑھیں کیا انہوں نے کسی جگہ غیر اللہ کی استمداد کو وسیلہ یا تبرک سمجھا ہے
میں نے پہلے کچھ عرض کیا تھا مگر چھوڑیئے میں اپنے الفاظ واپس لیتا ہوں۔جنکو عقیدہ انگریز نے الاٹ کیا ہو
توسل و تبرک محدثین سے ثابت ہے ۔یہ تو جب حوالہ جات ہم پیش کریں گئے تو جناب کے ہوش ٹھکانے آئیں گئے۔دوسرا جھوٹ جناب نے یہ لکھا ہے کہ"الحمد اللہ ہماری بنیاد قرآن و سنت اور جس کی تائید صفہ سے لیکر آج تک تمام محدثین و مفسرین نے کی ہے "
واستعینو بالصبر والصلوۃ اور سل ربیعہقرآن مجید کی وہ آیت نقل کردیں جو (غیر اللہ سے استعانت یا تبرک کا مطلب توسل ہے) ثابت کرتی ہو یا سنت سے اس کی(غیر اللہ سے استعانت یا تبرک کا مطلب توسل ہے) تائید نقل کر دیں ؟
یہ دس کی قید اپنے پاس رکھیں اور جائیں آپ صرف ایک سے ہی دیکھا دیں کہ اس نے شرک کہا ہو۔اگلی بات جب تم لوگ صحابی کا قول و فعل حجت ہی نہیں مانتے تو مطالبہ کیسا؟اور صحابی رسول کا قبر انور پر جانا اسی طرح حضرت عبد اللہ ابن عمر کا یا محمد کہنا ۔۔۔جس کی تائید صفہ سے لیکر آج تک تمام محدثین و مفسرین نے کی ہے " اہل صفہ سمیت خیر القرون کے صرف 10 محدثیں سے ثابت کریں کہ (غیر اللہ سے استعانت یا تبرک کا مطلب توسل ہے) آئیں میدان میں اور اپنے اس جھوٹ کو سچ کر دیکھائیں
پچھلی پوسٹوں میں بمعہ صفحہ لکھ چکا ہوں اور جب تمہارے نزدیک خبر واحد سے عقیدہ ثابت ہوتا ہے تو اعتراض کیسا؟نبراس کی مکمل عبارت نقل کریں
اگر فقط منکر ہوتے تو بحث کی چندہ ضرورت نہ ہوتی مگر اس کو شرک قرار دے کر امت مسلمہ کا قتل کرنا یہ قابل مذمت ہے اس لئے یہ بحث کی جاتی ہے۔اور میری اس عبارت کے ثبوت کے لئے تحفہ وہابیہ ،کتاب التوحید اور حقیقت تو حید جیسی کتابیں ملاحظہ کی جا سکتی ہیں،اپنا یہ جواب یاد رکھیں اور اس پر قائم رہیں (ظنی عقیدہ ہے اس کے منکر پر کچھ فتوی نہیں(مقام نبوت از غلام رسول سعیدی) جس عقیدہ کے منکر پر سرے سے کوئی فتوی نہ ہو اس پر بحث کا دروازہ کھولنا کون سی عقل مندی ہے ؟
کہتی ہیں موجیں کہ طوفاں میں اتروموضوع سے فرار نہیں ہونے دونگا ۔
ہے کِبر کا بُھوت آپ کے سرپہ سوارہم ہیں خاموش کے برہم نہ ہو عالم کا نظام
وہ سمجھتے ہیں کہ پاس داماں کچھ بھی نہیں
بات بات پر کہتے ہو تم کہ تو کیا ہےہے کِبر کا بُھوت آپ کے سرپہ سوار
جُوتا ہے علاج ا یسی بیما ر ی کا
قطر ہ ہُو ں ، حَبا ب و مو ج یا د ر یا ہُو ںبات بات پر کہتے ہو تم کہ تو کیا ہے
تمہی کہو یہ انداز گفتگو کیا ہے