امان اللہ اصغر
رکن
- شمولیت
- ستمبر 13، 2014
- پیغامات
- 28
- ری ایکشن اسکور
- 11
- پوائنٹ
- 32
جس کی پوجا شروع ہو جائے اسے بت ہی کہتے ہیں۔ چاہے قبر ہی کیوں نا ہو۔
جناب اتنا تو مسلم ہے کہ انگریزوں نے ایک نبی پیدا کرنیکی سازش رکھی جس کی بنیاد پر ایک کتاب تقویۃ الایمان لکھی گئی اس میں ہے اللہ شاہے تو مصطفی جیسے کڑوڑوں پیدا کر دے۔اسی عقیدہ کی تائید میں اثر ابن عباس پیش کیا گیا جس کی تشریح کرتے ہوئے نانوتوی نے تحذیر الناس لکھی جس میں خود آپ کے بقول ختم نبوت کا نکار ہے اور اسی طرح اسی کتاب کی بنیاد پر مرزا نے نبوت کا دعوی کیا۔اب جناب نے اس صدی کا سب سے بڑا جھوٹ لکھا ہے یہ جھوٹ جناب کو کزاب اعظم بنا دے گا پڑھئیے اپنا جھوٹ :
جنکو عقیدہ انگریز نے الاٹ کیا ہو
جناب من ہمارا وہ عقیدہ نقل کر دیں جسے ہم بطور عقیدہ اپنائے ہوئے ہوں اور انگریز نے وہ عقیدہ ہمیں الاٹ کیا ہو؟
آپ نے یہ دعوی کیا کہ میری یہ بات جھوٹ ہے جائیں کسی ایک معتمد علیہ مفسر سے یہ ثابتکریں کہ وسیلہ شرک ہے کیونکہ آپ لوگ اس کو شرک کہتے ہیں۔باقی صحابہ نے توسل لیا ہے حضرت عثمان بن حنیف والی حدیث اور اسی طرح قبر انور پر صحابی رسول کا آنا۔ہو سکتا ہے آپ اعمش پر اعتراض کریں تو عرض ہے اگر انکا سماع ابو صالح سے ثابت ہو تو اس کو اتصال پر محمول کیا جائے گا ۔میزان اعتدال۔اور ہاں اگرمزید حوالہ جات چاہیے تو وہ میں دیے ہیں پرانی پوسٹوں میں دکھیں۔اور جاو پھر کہتا ہوں دیکھاو کس محدث نے وسیلہ کو شرک کہا ہو۔جب کہ ہم اب قرآن کی آیت پہلے شاہ عبد العزیز،شیخ جیلانی اور مجدد الف ثانی کر حوالہ جات دے چکے کہ استعانت بمعنی توسل ہے۔جس کا جواب تم کبھی نہیں دے سکتے سوائے یہ کہنے کہ ہم انہیں نہیں مانتے۔یہ بھی لیںدوسرا جھوٹ جناب نے یہ لکھا ہے کہ"الحمد اللہ ہماری بنیاد قرآن و سنت اور جس کی تائید صفہ سے لیکر آج تک تمام محدثین و مفسرین نے کی ہے "
وسیلہ اور تبرک کا الگ الگ لغوی و شرعی معنی نقل کریں اس کے علاوہ کوئی بات مفہوم ، اگر مگر نہیں؟