• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

منکرین استمداد غیر اللہ سے چند سوالات

شمولیت
ستمبر 13، 2014
پیغامات
28
ری ایکشن اسکور
11
پوائنٹ
32
جس کی پوجا شروع ہو جائے اسے بت ہی کہتے ہیں۔ چاہے قبر ہی کیوں نا ہو۔
 
شمولیت
جون 20، 2014
پیغامات
676
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
93
اب جناب نے اس صدی کا سب سے بڑا جھوٹ لکھا ہے یہ جھوٹ جناب کو کزاب اعظم بنا دے گا پڑھئیے اپنا جھوٹ :
جنکو عقیدہ انگریز نے الاٹ کیا ہو
جناب من ہمارا وہ عقیدہ نقل کر دیں جسے ہم بطور عقیدہ اپنائے ہوئے ہوں اور انگریز نے وہ عقیدہ ہمیں الاٹ کیا ہو؟
جناب اتنا تو مسلم ہے کہ انگریزوں نے ایک نبی پیدا کرنیکی سازش رکھی جس کی بنیاد پر ایک کتاب تقویۃ الایمان لکھی گئی اس میں ہے اللہ شاہے تو مصطفی جیسے کڑوڑوں پیدا کر دے۔اسی عقیدہ کی تائید میں اثر ابن عباس پیش کیا گیا جس کی تشریح کرتے ہوئے نانوتوی نے تحذیر الناس لکھی جس میں خود آپ کے بقول ختم نبوت کا نکار ہے اور اسی طرح اسی کتاب کی بنیاد پر مرزا نے نبوت کا دعوی کیا۔
توسل کا لغوی و شرعی معنی اور اس کا استعا نت سے تعلق





 
شمولیت
جون 20، 2014
پیغامات
676
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
93
وسیلہ بمعنی استعانت قر آن مجید سے ۔اس کو غور سے پڑھنا اوردوبارہ وہی اعتراض کیا تو کوئی جواب نہیں۔
 
شمولیت
جون 20، 2014
پیغامات
676
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
93
دوسرا جھوٹ جناب نے یہ لکھا ہے کہ"الحمد اللہ ہماری بنیاد قرآن و سنت اور جس کی تائید صفہ سے لیکر آج تک تمام محدثین و مفسرین نے کی ہے "
آپ نے یہ دعوی کیا کہ میری یہ بات جھوٹ ہے جائیں کسی ایک معتمد علیہ مفسر سے یہ ثابتکریں کہ وسیلہ شرک ہے کیونکہ آپ لوگ اس کو شرک کہتے ہیں۔باقی صحابہ نے توسل لیا ہے حضرت عثمان بن حنیف والی حدیث اور اسی طرح قبر انور پر صحابی رسول کا آنا۔ہو سکتا ہے آپ اعمش پر اعتراض کریں تو عرض ہے اگر انکا سماع ابو صالح سے ثابت ہو تو اس کو اتصال پر محمول کیا جائے گا ۔میزان اعتدال۔اور ہاں اگرمزید حوالہ جات چاہیے تو وہ میں دیے ہیں پرانی پوسٹوں میں دکھیں۔اور جاو پھر کہتا ہوں دیکھاو کس محدث نے وسیلہ کو شرک کہا ہو۔جب کہ ہم اب قرآن کی آیت پہلے شاہ عبد العزیز،شیخ جیلانی اور مجدد الف ثانی کر حوالہ جات دے چکے کہ استعانت بمعنی توسل ہے۔جس کا جواب تم کبھی نہیں دے سکتے سوائے یہ کہنے کہ ہم انہیں نہیں مانتے۔یہ بھی لیں

لفظ وہابی آپ ہی کی کوشش سے ۔۔منسوخ ہوا اور جماعت کو اہل حدیث کے نام سے موسوم کیا گیا
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
یہ ہمارے رانا صاحب دین کہاں سے لیتے ہیں ؟
کہاں کی بات کہاں چلی گئی ۔ باتیں جو پیش کی گئی ہیں وہ سارا کہ سارا تصوف ہے ۔ رانا صاحب تصوف کو میزان الشریعہ پر تول لیجیئے ۔
یا خود مان لیں یا ہمکو منوالیں ۔
 
شمولیت
مئی 05، 2014
پیغامات
202
ری ایکشن اسکور
40
پوائنٹ
81
جناب کذاب رانا جی:
سبھل کر پاؤں رکھنا میکدہ میں رانا جی صاحب
یہاں پگڑی اچھلتی ہے اسے میخانہ کہتے ہیں
موضوع سے ہٹنے سے پہلے یہ شعر مدِ نظر رکھیں ۔ موضوع پر رہیں ورنہ بندہ امام بدعت وضلالت کے کپڑے اتار کر انہیں برہنہ کر دیگا
بندہ کی پوسٹ دوبارہ پڑھیں اور جواب اس کے مطابق لکھیں
کہتے ہیں کہ " عقل نہ ہووے تے موجاں ای موجاں ہوندیاں نے "
جناب من پوسٹ کا موضوع توسل نہیں ہے ؟ بلکہ " غیر اللہ سے استمداد " ہے جس سے جناب مسلسل فرار ہیں ۔ اسی لئے بندہ نے سائل کی حثیت میں رہتے ہوئے چند سوال کئے تھے اگر جناب ان کا جواب لکھ دیں تو دیواریں تو پہلے ہی گر چکی ہیں باقی سوالوں کے جواب سے بنیاد ہی ختم ہو جائے گی ۔ ان شاء اللہ
اپنے دو جھوٹوں کا سچ ہونا اور بندہ کے باقی سوالوں کا جواب لکھیں پھر دلائل کی طرف آئیں گے ۔اگر اس بار جناب نے اپنے جھوٹوں کا جواب نہ لکھا تو پیشگی اطلاع کر رہا ہوں جناب کو نام سے مخاطب نہیں کروں گا بلکہ کزاب کہ کر مخاطب کرونگا
قادری رانا جی :
پہلے دعوی ہوتا ہے پھر اس کی تنقیح پھر اصول طے ہوتے ہیں اور پھر دلائل کی باری آتی ہے ۔ معزرت کے ساتھ لکھتا ہوں کہ جناب نے شتر بے مہار کی طرح اپنے مذعومہ دلائل کو پیش کرنا شروع کر دیا نہ دعوی لکھا نہ اس کی تنقیح کروائی نہ اصول طے کئے ؟ جن کی بنیاد ہی کمزور ہو وہ دیواریں کیا کھڑی کریں گے
جناب من : کب تک اس عقیدہ " غیر اللہ سے استمداد " سے فرا راختیار کریں گے؟ اسے چھوڑ کر کبھی استعانت کی بات کرتے ہیں اور کبھی وسیلہ وتبرک کی آخر کیوں؟
جناب نے پانچ سوالوں کے جواب کی ناکام کوشش کی ہے اور پانچ سوالوں کو شیر مادر سمجھ کر ہڑپ کر گئے کیوں؟
جناب من : ان پانچ سوالوں کے جواب جناب کو کہیں کا نہیں چھوڑیں گے
(2) اب لفظ استمداد کو مدنظر رکھیں اور اس کا معنیٰ نقل کریں شرعی اور لغوی طور پر
(3) جناب نے استعانت کا لفظ لکھا ہے اس کا معنی نقل کریں شرعی و لغوی طور پر
(4) لفظ توسل کا معنی شرعی و لغوی طور پر نقل کریں
(5) لفظ تبرک کا شرعی و لغوی معنی نقل کریں
(9)کشمیری صآحب کے سوالات پڑھیں کیا انہوں نے کسی جگہ غیر اللہ کی استمداد کو وسیلہ یا تبرک سمجھا ہے؟
ان پانچ کا جواب سوال کے مطابق لکھیں پھر جناب کے پانچ جوابات پر کچھ عرض کرتا ہوں
اب جناب نے اس صدی کا سب سے بڑا جھوٹ لکھا ہے یہ جھوٹ جناب کو کزاب اعظم بنا دے گا پڑھئیے اپنا جھوٹ :
جنکو عقیدہ انگریز نے الاٹ کیا ہو
جناب من ہمارا وہ عقیدہ نقل کر دیں جسے ہم بطور عقیدہ اپنائے ہوئے ہوں اور انگریز نے وہ عقیدہ ہمیں الاٹ کیا ہو؟
یہ آیت پیش نظر رہے ( لعنۃ اللہ علی الکاذبین )
دوسرا جھوٹ جناب نے یہ لکھا ہے کہ"
الحمد اللہ ہماری بنیاد قرآن و سنت اور جس کی تائید صفہ سے لیکر آج تک تمام محدثین و مفسرین نے کی ہے "
قرآن مجید کی وہ آیت نقل کردیں جو (غیر اللہ سے استعانت یا تبرک کا مطلب توسل ہے) ثابت کرتی ہو یا سنت سے اس کی(غیر اللہ سے استعانت یا تبرک کا مطلب توسل ہے) تائید نقل کر دیں ؟ جناب نے اس عبارت میں ایک بہٹ بڑی " بُڑ " مار ی ہے کہ" جس کی تائید صفہ سے لیکر آج تک تمام محدثین و مفسرین نے کی ہے " اہل صفہ سمیت خیر القرون کے صرف 10 محدثیں سے ثابت کریں کہ (غیر اللہ سے استعانت یا تبرک کا مطلب توسل ہے) آئیں میدان میں اور اپنے اس جھوٹ کو سچ کر دیکھائیں
نبراس کی مکمل عبارت نقل کریں
اپنا یہ جواب یاد رکھیں اور اس پر قائم رہیں (ظنی عقیدہ ہے اس کے منکر پر کچھ فتوی نہیں(مقام نبوت از غلام رسول سعیدی) جس عقیدہ کے منکر پر سرے سے کوئی فتوی نہ ہو اس پر بحث کا دروازہ کھولنا کون سی عقل مندی ہے ؟
موضوع سے فرار نہیں ہونے دونگا ۔
نوٹ : انتظامیہ موضوع سے غیر متعلقہ مواد حذف کرے تو یہ کذاب موضوع سے نہیں ہٹے گا
 
شمولیت
مئی 05، 2014
پیغامات
202
ری ایکشن اسکور
40
پوائنٹ
81
Top