• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

منکرین حدیث کا طریقہ واردات :

شمولیت
جون 11، 2015
پیغامات
401
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
79
جناب میرا یہ عقیدہ ہے کہ قرآن مجید سب سےپہلے اس کے بعد اگر مسلہ حل نہیں ہوتا تو پھر ہم ان احادیث کی کتابوں کی طرح رجوع ہوں گے۔شکریہ۔
 
شمولیت
جون 11، 2015
پیغامات
401
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
79
یہ قرآن مجید اللہ تعالیٰ کا معجزہ ہے اگر اللہ تعالیٰ اس قرآن مجید کی ذمہ داری نہ لیتا تو جیسے پہلے کی کتابوں جو اللہ تعالیٰ ہی کی نازل کئی گئی تھی وہ بھی تبدیل ہوئیں اس بات کی دلیل قرآن مجید میں ہی ہے۔اور آپ تک آج جو قرآن مجید پہنچا ہے یہ بھی ایک معجزہ ہے جو کہ اللہ تعالیٰ نے ہی مدد فرمائی۔یہ راہنمائ کتاب اگر اللہ تعالیٰ آپ تک نہ پہنچاتا تو کوئی بھی آپ کا مدد گار نہ ہوتا۔۔۔آج کا قرآن جو آپ کی گھر تک پہنچ گیا یہ صرف واحد اللہ تعالیٰ کا معجزہ ہے۔۔۔۔غور کریں اور سوچیں۔ہدایت تک کا اختیار واحد اللہ تعالیٰ کے پاس ہے کوئی پیغمبر بھی ہدایت نہیں کر سکتا کسی کی جب تک کہ اللہ تعالیٰ کی مدد شامل نہ ہو۔۔۔بے شک یہ قرآن ہمارے پیارے نبی کریم پر نازل ہوا لیکن اس کی ذمہ داری اللہ تعالیٰ نےلی اور یہ بات بھی حق ہے کہ قرآن مجید کے علاوہ احادیث بھی نازل ہوئیں لیکن سب سے اہم بات یہ کہ لاریب کون سی کتاب۔۔۔۔۔۔
 
شمولیت
جون 11، 2015
پیغامات
401
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
79
محمد عامر یونس صاحب کیا آپ ابھی یہ گواہی دیتے ہیں کہ ۔۔قرآن مجید کے علاوہ بھی کوئی لاریب کتاب ہے؟
اگر آپ کا جواب ہاں میں ہے تو اس کتاب کا نام یہاں لگائیں شکریہ۔۔۔۔
لیکن میں گواہی دیتا ہوں اللہ تعالیٰ کو حاظر و ناظر سمجھ کر کہ لاریب کتاب واحد ایک ہی ہے قرآن مجید۔

آپ جواب دیں پھر آپ سے بات کرتا ہوں۔شکریہ
 
Last edited:
شمولیت
جون 11، 2015
پیغامات
401
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
79
پہلے مجھے آپ سے گواہی چاہئے اس گواہی کے بعد میں آپ سے بات کروں گا گواہی کیا دیتے ہیں آپ اس کا انتظار کر رہا ہوں۔۔۔دیں جواب آپ ؟
میرا عقیدہ ہے لاریب کتاب ایک ہے۔آپ کا عقیدہ کیا ہے۔قرآن مجید کے علاوہ جو کتاب آپ سمجھتے ہیں لاریب ہے ان تمام کتابوں کا نام گواہی کے ساتھ لکھ دیں بڑی مہربانی آپ کی۔
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
آخر اتنی بے چینی کیوں جناب عالی؟؟؟
صبر کریں. ان شاء اللہ علماء کرام ضرور جواب دیں گے
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محمد عامر یونس صاحب کیا آپ ابھی یہ گواہی دیتے ہیں کہ ۔۔قرآن مجید کے علاوہ بھی کوئی لاریب کتاب ہے؟
اگر آپ کا جواب ہاں میں ہے تو اس کتاب کا نام یہاں لگائیں شکریہ۔۔۔۔
لیکن میں گواہی دیتا ہوں اللہ تعالیٰ کو حاظر و ناظر سمجھ کر کہ لاریب کتاب واحد ایک ہی ہے قرآن مجید۔
آپ جواب دیں پھر آپ سے بات کرتا ہوں۔شکریہ
پہلے مجھے آپ سے گواہی چاہئے اس گواہی کے بعد میں آپ سے بات کروں گا گواہی کیا دیتے ہیں آپ اس کا انتظار کر رہا ہوں۔۔۔دیں جواب آپ ؟
میرا عقیدہ ہے لاریب کتاب ایک ہے۔آپ کا عقیدہ کیا ہے۔قرآن مجید کے علاوہ جو کتاب آپ سمجھتے ہیں لاریب ہے ان تمام کتابوں کا نام گواہی کے ساترھ لکھ دیں بڑی مہربانی آپ کی۔
قرآن کے علاوہ ہم کسی ''کتاب'' کو لا ریب نہیں سمجھتے!
لیکن یاد رہے ہم نے قرآن کے علاوہ کسی اور ''کتاب'' کے لا ریب ہونے کی نفی کی ہے، نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث کی نہیں!
اب آپ ہمارے سوال کا جواب دیں!
یہ قرآن مجید اللہ تعالیٰ کا معجزہ ہے اگر اللہ تعالیٰ اس قرآن مجید کی ذمہ داری نہ لیتا
بے شک یہ قرآن ہمارے پیارے نبی کریم پر نازل ہوا لیکن اس کی ذمہ داری اللہ تعالیٰ نےلی اور یہ بات بھی حق ہے کہ قرآن مجید کے علاوہ احادیث بھی نازل ہوئیں
اللہ تعالیٰ نے قرآن کی ذمہ داری لی ہے
کیا ذمہ دارہ لی ہے؟
اور اس کا ثبوت آپ کے مطابق کیا ہے؟
پیش کریں!
صرف ان دو باتوں پر کلام کیجئے گا تاکہ خلط مبحث نہ ہو! حدیث ان دو سوالوں میں ذیر بحث نہیں۔
 
Last edited:

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
محترم! پوسٹر میں اس کے ترجمہ میں گڑبڑ لگ رہی ہے۔
خبردار کہ جو کچھ حرام کیا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اسی طرح ہے جیسے حرام کیا اللہ نے۔
غالباً. مجلس علمی سوسائٹی دیوبند کا ہی ایک ادارہ ہے واللہ اعلم
لیکن عبدالرحمن صاحب کو غلط لگا ہے اس لئیے میں نے ان سے صحیح ترجمہ طلب کیا هے ۔ لگتا هے وہ ضرور پیش کرینگے
اس کو کہتے ہیں تعصب!!!
میری پوسٹ کے بعد محترم کنعان صاحب نے صحیح ترجمہ لکھ دیا تھا۔
 
شمولیت
جون 11، 2015
پیغامات
401
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
79
محمد عامر یونس صاحب! آپ نے جواب نہیں دیا یہاں اپنی گواہی کے ساتھ لکھیں کہ کیا کوئی اور کتاب بھی لاریب ہے قرآن مجید کے علاوہ ۔
یا کسی اور سے کہیں کہ مجھ سے بات کریں۔
اگر آپ یا کسی اور کے خیال میں ہے تو اِن کتابوں کے نام یہاں گواہی کے ساتھ لکھیں کہ لاریب ہیں؟شکریہ۔
 
Top