محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,800
- پوائنٹ
- 1,069
اندھے،لنگڑے، لولے اور جاہلانہ تبصرے کرنے یا لکھنے والوں کے نام
حج کے دوران نقصان ہوا، انسانی جانوں کا نقصان ہوا... سب حجاج کرام، سیکورٹی اہلکار شدید غم و رنج میں مبتلا دکھائی دئیے.
ان انسانی جانوں کے بچھڑنے پر نہ صرف مسلمانوں کے دلوں کو صدمہ ہوا بلکہ غیر مسلم بھی غمزدہ ہوئے.
ایک طرف مسلم ممالک کے حکمرانوں اور بادشاہوں نے افسوس کا اظہار کیا تو دوسری جانب عیسائیوں کے مذہبی پیشواء پاپ فرانسیس اور امریکہ سمیت دیگر ممالک سے بھی تعزیتی پیغامات موصول ہوا.
اس سارے پر جو کردار مشکوک رہا بلکہ یقین کی حد تک شک پر مبنی رہا اور جس نے امت مسلمہ کے عظیم نقصان پر بجائے افسوس کے اپنے دل کا ساڑھ اور دماغ کا فطور نکالا....وہ ایران ہے....
ایران کہنا ہے کہ سعودی عرب ذمہ دار ہے، سعودی اس سانحے کے مجرم ہیں... ابھی امت اس سانحے پر غمزدہ تھی جبکہ ایران سعودیہ پر براہ راست حملہ آور ہو چکا تھا.
بیت اللہ کی ابراہیم علیہ الاسلام اور انکے بیٹے کے ہاتھوں تعمیر کے بعد سے جو لوگ اس کے مہمانوں کا انتظام اور خدمت کرتے آرہے ہیں وہی مجرم ؟؟؟
جن لوگوں کی حاجیوں سے محنت اور انکے لئے جان چھڑک محنت اور مہمان نوازی کی گواہی اللہ قرآن میں دے، رحمٹ العالمین اپنے فرمان میں دیں،
دنیا بھر انکے اس قدر وسیع انتظام پر انسانیت حیران و ششدر ہو...وہی مجرم؟؟؟
لا حول ولا قوۃ الا باللہ
جو لوگ ایران کے بیت اللہ کے خلاف اٹھائے گئے اقدامات سے واقف نہین، انہیں چاہئیے کہ پہلے جائیں تاریخ پڑھیں..پھر تبصرے تجزئیے اور کالم لکھیں.
اللہ سے دعا ہے کہ اللہ ہمیں آستینون کے سانپوں ،چاہے وہ خوارج ہو یا روافض، سے محفوظ فرمائے. آمین