• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

موت العالِمِ موت العالّم۔۔۔ ضلع دیر بالا کے ممتاز عالم دین مولانا شاہ رسول حق رحمہ اللہ

شمولیت
ستمبر 20، 2012
پیغامات
5
ری ایکشن اسکور
19
پوائنٹ
0
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

میرے ماموں ، علاقہ شریںگل ضلع دیر بالا کے ممتاز عالمِ دین اور مرکزی جامع مسجد کے خطیب، مولانا شاہ رسول حق ٢٩ رمضان المبارک کو وفات پاگئے ہیں۔ مولانا مرحوم کی شخصیت ہر مکتب فکر کے لیے محترم اور مرکز کی حیثیت رکھتی تھی۔ شورش کے دنوں میں علاقے کے امن میں سیاسی رہنماؤں کے ساتھ مل کر اہم کردار ادا کیا۔ اللہ تعلی ان کی مساعی حسنہ کو قبول فرمائے۔
دعائے مغفرت کی درخواست ہے
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
إنا لله وإنا إليه راجعون
ربنا اغفر لنا ولإخواننا الذين سبقونا بالإيمان ولا تجعل في قلوبنا غلا للذين ءامنوا ربنا إنك رءوف رحيم
 
Top