• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مودودی صاحب اور جماعت اسلامی امام کعبہ کی نظر میں

ابن صادق

مبتدی
شمولیت
اپریل 25، 2015
پیغامات
7
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
4
(صاحب البيت أدرى بما فيه ) صاحب خانہ ہی اپنے گھر کے بارے جانتاہے ؛
مسلک اعتدال (حدیث رسول ﷺ کے متعلق لبرل طبقہ اور منکرین حدیث کی حمایت ) ۔۔خلافت و ملوکیت (سیاسی حمایت کیلئے اہل تشیع کی علمی تائید) ۔۔۔
سیکولر سیاسی جماعتوں کا طفیلی بننا،
متصوفانہ عقائد کی تائید
لبرل طبقے کے حامی، منکرین حدیث کے حمایتی، شیعہ کی تائید کرنے والے، سیکولر جماعتون کے طفیلیے اور صوفی عقیدوں کی تائید کرنے والے کو سعودی حکومت نے شاہ فیصل ایوارڈ سے نواز دیا۔
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,591
پوائنٹ
791
لبرل طبقے کے حامی، منکرین حدیث کے حمایتی، شیعہ کی تائید کرنے والے، سیکولر جماعتون کے طفیلیے اور صوفی عقیدوں کی تائید کرنے والے کو سعودی حکومت نے شاہ فیصل ایوارڈ سے نواز دیا۔
بھائی !
شاہ فیصل ایوارڈ پانے والے کا سیدھا نام لے دیں ۔۔۔
اور یہ ایوارڈ۔۔کسی کے بر حق ہونے کی دلیل ہے ۔۔اسکی دلیل بھی فراہم کریں ۔۔
 

ابن صادق

مبتدی
شمولیت
اپریل 25، 2015
پیغامات
7
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
4
اس طرح کے پروگراموں کا مقصد ’’ سب کو راضی ‘‘ کرنا ہوتا ہے ۔ ظاہر اس کام کے لیے گول مول بیان دینا ایسے لوگوں کی مجبوری ہوتی ہے ۔
امام کعبہ تو سنا ہے مولوی فضل الرحمن صاحب کے ساتھ اٹھک بیٹھک کرگئے تھے ، یہ تو پھر جماعت اسلامی ہے ، بلاشبہ جس کی اسلام کے لیے خدمات کا دائرہ کار وسیع ہے ۔
واللہ اعلم۔ ۔
تو پھر کھل کر کہیے کہ امام صاحب کی پالیسی غلط تھی۔ جماعت اسلامی کے اجتماع میں ان کی تعریف کی، اہل حدیث کے مجمع میں اھل الھدیث ھم آل النبی کی خوشخبری سنائی اور جامعہ اشرفیہ وغیرہ میں دیوبند کی خدمات کے معترف ہوئے۔
 

ابن صادق

مبتدی
شمولیت
اپریل 25، 2015
پیغامات
7
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
4
بھائی !
شاہ فیصل ایوارڈ پانے والے کا سیدھا نام لے دیں ۔۔۔
اور یہ ایوارڈ۔۔کسی کے بر حق ہونے کی دلیل ہے ۔۔اسکی دلیل بھی فراہم کریں ۔۔
جی نہیں، دلیل بس وہی ہے جو آپ کے ذہن میں آئے اور حق صرف وہی ہے جس کو آپ حق سمجھ لیں۔
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
تو پھر کھل کر کہیے کہ امام صاحب کی پالیسی غلط تھی۔ جماعت اسلامی کے اجتماع میں ان کی تعریف کی، اہل حدیث کے مجمع میں اھل الھدیث ھم آل النبی کی خوشخبری سنائی اور جامعہ اشرفیہ وغیرہ میں دیوبند کی خدمات کے معترف ہوئے۔
بلکل امام کعبہ نےغلط کیا ہے، یا غلط فہمی میں یا غلط پالیسی کے تحت!! کیا بہر حال غلط ہے!!
 

جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
320
پوائنٹ
127
امام کعبہ کی نظر میں اچھا ہو تو ہو مگر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تنقیص کرنے والا ،احادیث میں شکوک و شبہات پیدا کرنے والا اسلام کی نظر میں اچھا نہیں ہوسکتا۔
 

محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,553
پوائنٹ
304
السلام و علیکم و رحمت الله -

سیدھی سی بات ہے کہ جب کوئی غیر ملکی عالم یا معزز شخصیت کسی کی دعوت پر ہمارے ہاں بطور مہمان تشریف لاتی ہے تو باوجود اس کے کہ وہ پوری طرح ہمارے علموں ، ا کابرین اور ان کی جماعت کے اصل منہج سے واقف نہیں ہوتے زبان کے فرق سے کی وجہ سے بھی- لیکن وہ حسن زن کے طور پر ہمارے اکابرین کی مداح سرائی کرتے ضرور ہیں- امام کعبہ کا بیان جماعت اسلامی اورجماعت کے خالق مولانا مودودی کے حق میں اور ان کی مداح سرائی صرف حسن زن کی بنیاد پر تھی- باقی جہاں تک مولانا مودودی کی اپنی شخصیت کا تعلق ہے تو ان کا اور ان کی جماعت کا منہج اہل سلف کے منہج سے کافی ہٹ کر ہے- مولانا کافی خود پسند اور آزاد فہم اںسان تھے اور قرانی اور اسلامی تاریخ اور خلفاء کی تاریخ کے حوالے سے ان سے اکثر و بیشتر کافی فاش غلطیاں سر زد ہوئیں - جس کی ایک واضح مثال ان کی کتاب "خلافت و ملوکیت" ہے- (الله ان کی ان غلطیوں سے در گزر فرماے) - لیکن بحثیت مجموعی مولانا مودودی اور ان کی جماعت کے نظریات میری نظرمیں قابل اتباع نہیں ہیں-
 
Top