محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,800
- پوائنٹ
- 1,069
مودی تلخ سوالوں کا سامنا نہ کرسکے، لائیو انٹرویو سےاٹھ کرچلے گیا !!!
بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی گجرات میں مسلمانوں کے قتل عام کے حوالے سے کرن تھاپر کے تلخ سوالوں کا سامنا نہ کر سکے اور لائیو انٹرویو چھوڑ کر چل دیے۔ اب بھی نریندرمودی کو مسلمانوں کے قتل عام پر کوئی افسوس نہیں ہے۔ ایسے شخص کے وزیراعظم ہوتے ہوئے کیا پاک بھارت تعلقات میں بہتری کی امید کی جا سکتی ہے؟
لنک