• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

موسوعۃ القرآن والحدیث ورژن 3 کا آن لائن ورژن

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
امیج میں لکھا ہے :
(۔۔۔۔استفادہ حاصل کرسکتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔)
یہ درست نہیں۔
یا تو لکھیں:
۔۔۔۔۔۔۔ استفادہ کرسکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یا لکھیں:
۔۔۔۔۔۔۔۔ فائدہ حاصل کرسکتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جی محترم شیخ!
باب استفعال کی یہی تو خاصیت ہے.
جزاکم اللہ خیرا
بارک اللہ فیکم
 
عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
430
پوائنٹ
197
جزاکم اللہ خیرا و احسن الجزاء
وبارک اللہ فیکم
 
ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم قارئین کرام! الحمدللہ آج ہم سلسلہ احادیث صحیحہ آن لائن پیش کر رہے ہیں۔
اس میں ہم نے فقہی ترقیم اور ترقیم الشیخ البانی رحمہ اللہ دونوں ہینڈل کی ہیں، آپ کسی بھی ترقیم سے مطلوبہ حدیث تلاش کر سکتے ہیں۔
ترقیم الشیخ البانی کے تحت حدیث پڑھتے ہوئے ہم اس خاص موضوع سے متعلق تمام احادیث جو سلسلہ احادیث صحیحہ میں مختلف جگہوں پر آئی ہیں انہیں ایک صفحہ پر اکٹھا دیکھ سکتے ہیں۔
ہم تمام بھائیوں ، بہنوں کے شکر گزار ہیں جنہوں نے کسی بھی طرز سلسلہ احادیث صحیحہ کو مکمل کرنے میں حصہ لیا، اللہ تبارک وتعالیٰ اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ہم سب کے لیے صدقہ جاریہ بنائے ،آمین۔ دعائوں میں یاد رکھیے گا۔
آن لائن ربط یہ ہے۔
http://islamicurdubooks.com/Hadith/index.php?bookid=11
 
محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
156
پوائنٹ
116

وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته بھائی بہت ہی عمدہ کام ہے یہ بھائی یہ سافٹ ویئر کی شکل میں کب مل رہا ہے ہم لوگوں کو؟
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم جناب @ابوطلحہ بابر بھائی!
اللہ آپکی محنت کو قبول فرمائے اور آپ کی ان کوششوں کو شرف قبولیت بخشے آمین.
ہوم سے سلسلہ صحیحہ نہیں دکھ رہی ہے؟؟؟؟
 
ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
یہ سافٹ ویئر کی شکل میں کب مل رہا ہے ہم لوگوں کو؟
ابھی اسی سے کام چلائیں، ان شاء اللہ جب اگلی کوئی کتاب اس میں شامل ہو گی تب یہ سافٹ وئیر میں آ جائے گا۔
اللہ آپکی محنت کو قبول فرمائے اور آپ کی ان کوششوں کو شرف قبولیت بخشے آمین.
ہوم سے سلسلہ صحیحہ نہیں دکھ رہی ہے؟؟؟؟
آمین۔
اب چیک کیجئے ، اب اوپن ہو رہا ہے۔
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,591
پوائنٹ
791
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
محترم بھائی @مظاہر امیر
کیا (موسوعۃ القرآن والحدیث ورژن 3 کا ڈاؤن لوڈ ورژن (سلسلہ صحیحہ کے ساتھ ) آیا ہے یا نہیں ؟
 
Last edited:

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,427
ری ایکشن اسکور
411
پوائنٹ
190
وعليكم السلام و رحمة الله وبركاته
نہیں ابھی آف لائن ورژن نہیں آیا ۔ ابھی فقہ الحدیث پر کام جاری ہے ، ان شاء اللہ اسکے مکمل ہوتے ہی @ابوطلحہ بھائی آف لائن پر کام شروع کردیں گے ۔
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,591
پوائنٹ
791
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
محترم بھائی @مظاہر امیر صاحب
کیا
(موسوعۃ القرآن والحدیث جدید ورژن آیا ہے یا نہیں ؟ )
 
Top