• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

موسوعۃ القرآن والحدیث ورژن 3 کا آن لائن ورژن

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,427
ری ایکشن اسکور
411
پوائنٹ
190
وعلیکم السلام و
ورحمۃ اللہ و برکاتہ
ابھی آن لائن پر کام جاری ہے ، نیا ورژن ریلیز کرنے میں میرا اندازہ ہے کہ ایک ماہ مزید درکار ہوگا ۔
@ابوطلحہ بابر بھائی
 
کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
5,001
ری ایکشن اسکور
9,806
پوائنٹ
773
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم قارئین کرام! الحمدللہ آج ہم سلسلہ احادیث صحیحہ آن لائن پیش کر رہے ہیں۔
اس میں ہم نے فقہی ترقیم اور ترقیم الشیخ البانی رحمہ اللہ دونوں ہینڈل کی ہیں، آپ کسی بھی ترقیم سے مطلوبہ حدیث تلاش کر سکتے ہیں۔
ترقیم الشیخ البانی کے تحت حدیث پڑھتے ہوئے ہم اس خاص موضوع سے متعلق تمام احادیث جو سلسلہ احادیث صحیحہ میں مختلف جگہوں پر آئی ہیں انہیں ایک صفحہ پر اکٹھا دیکھ سکتے ہیں۔
ہم تمام بھائیوں ، بہنوں کے شکر گزار ہیں جنہوں نے کسی بھی طرز سلسلہ احادیث صحیحہ کو مکمل کرنے میں حصہ لیا، اللہ تبارک وتعالیٰ اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ہم سب کے لیے صدقہ جاریہ بنائے ،آمین۔ دعائوں میں یاد رکھیے گا۔
آن لائن ربط یہ ہے۔
http://islamicurdubooks.com/Hadith/index.php?bookid=11

جزاکم اللہ خیرا
ممکن ہو تو سنن نسائی میں بھی دونوں ترقیم شامل کردیں ۔
آپ حضرات نے جو ترقیم شامل کی ہے وہ شاید ابوغدہ صاحب کی ترقیم ہے اورعالمی پیمانے پر یہی مشہور ہے ۔
لیکن دار السلام والے نسخہ میں التعلیقات السلفیہ کی ترقیم ہے ، اس لئے ممکن ہو تو یہ ترقیم بھی شامل کرلی جائے ۔
 
ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
ابھی آن لائن پر کام جاری ہے ، نیا ورژن ریلیز کرنے میں میرا اندازہ ہے کہ ایک ماہ مزید درکار ہوگا ۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ارادہ تو یہی تھا کہ جنوری میں نیا ورژن لانچ ہو جائے، لیکن طبعیت ناسازی کی وجہ سے اس پر ابھی کام شروع نہیں کیا جا سکا، دعا کیجئے گا کہ اللہ تبارک وتعالیٰ دوبارہ سے صحت عطا فرمائے دے، آمین
ابھی نئے ورژن کا کچھ معلوم نہیں کب لانچ ہو، کچھ مسائل کا بھی سامنا ہے، دعا کیجئے گا کہ وہ مسائل بھی دور ہو جائیں۔ اور اللہ تبارک وتعالیٰ مذید کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
آن لائن بھی ابھی کام رکا ہوا ہے۔
 
ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
آپ حضرات نے جو ترقیم شامل کی ہے وہ شاید ابوغدہ صاحب کی ترقیم ہے اورعالمی پیمانے پر یہی مشہور ہے ۔
لیکن دار السلام والے نسخہ میں التعلیقات السلفیہ کی ترقیم ہے ، اس لئے ممکن ہو تو یہ ترقیم بھی شامل کرلی جائے ۔
جزاک اللہ خیرا
شیخ صاحب آپ ابوغدہ صاحب والی سنن نسائی اور دارالسلام التعلیقات السلفیہ والی ترقیم کے ساتھ دونوں کتابوں کا پی ڈی ایف یا عربی لنک فراہم کر دیں۔ (تاکہ مذید کنفرم ہو جائے کہ یہ ترقیم استعمال کرنی ہے) ، چیکنگ کے بعد ان شاء اللہ اگلے ورژن میں یہ دونوں تراقیم شامل کر دیں گے ان شاء اللہ
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,591
پوائنٹ
791
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ارادہ تو یہی تھا کہ جنوری میں نیا ورژن لانچ ہو جائے، لیکن طبعیت ناسازی کی وجہ سے اس پر ابھی کام شروع نہیں کیا جا سکا، دعا کیجئے گا کہ اللہ تبارک وتعالیٰ دوبارہ سے صحت عطا فرمائے دے، آمین
ابھی نئے ورژن کا کچھ معلوم نہیں کب لانچ ہو، کچھ مسائل کا بھی سامنا ہے، دعا کیجئے گا کہ وہ مسائل بھی دور ہو جائیں۔ اور اللہ تبارک وتعالیٰ مذید کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اللہ تعالی آپ کو صحت و سلامتی عطا فرمائے اور ودیعت کردہ صلاحیتوں میں برکات سے نوازے ،
اور دینی و دنیوی امور میں آسانیاں عطا فرمائے ۔آمین
 
محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
156
پوائنٹ
116
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ارادہ تو یہی تھا کہ جنوری میں نیا ورژن لانچ ہو جائے، لیکن طبعیت ناسازی کی وجہ سے اس پر ابھی کام شروع نہیں کیا جا سکا، دعا کیجئے گا کہ اللہ تبارک وتعالیٰ دوبارہ سے صحت عطا فرمائے دے، آمین
ابھی نئے ورژن کا کچھ معلوم نہیں کب لانچ ہو، کچھ مسائل کا بھی سامنا ہے، دعا کیجئے گا کہ وہ مسائل بھی دور ہو جائیں۔ اور اللہ تبارک وتعالیٰ مذید کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
آن لائن بھی ابھی کام رکا ہوا ہے۔
وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته
اللہ آپ کو صحت دیں
 
کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
5,001
ری ایکشن اسکور
9,806
پوائنٹ
773
جزاک اللہ خیرا
شیخ صاحب آپ ابوغدہ صاحب والی سنن نسائی اور دارالسلام التعلیقات السلفیہ والی ترقیم کے ساتھ دونوں کتابوں کا پی ڈی ایف یا عربی لنک فراہم کر دیں۔ (تاکہ مذید کنفرم ہو جائے کہ یہ ترقیم استعمال کرنی ہے) ، چیکنگ کے بعد ان شاء اللہ اگلے ورژن میں یہ دونوں تراقیم شامل کر دیں گے ان شاء اللہ
ابوغدہ صاحب والا نسخہ ذیل کے لنک میں ہے شاملہ اور پی ڈی ایف دونوں فارمیٹ میں ہے۔
http://shamela.ws/index.php/book/829

دارالسلام والا نسخہ جس میں التعلیقات السلفیہ کی ترقیم لی گئی ہے اس کا لنک یہ ہے :
http://kitabosunnat.com/kutub-library/مترجم-سنن-نسائی-جلد-اول

نوٹ:
ممکن ہے آپ حضرات نے التعلیقات السلفیہ کی ترقیم ہی شامل کی ہو ۔
اگرایسا ہے تو آپ حضرات کو ابوغدہ والی ترقیم بھی شامل کرنی چاہئے کیونکہ عالمی پیمانے پر یہی مشہور ہے ۔
 
Last edited:

T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,123
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
اللہ تعالٰی محترم ابو طلحہ بابر صاحب کو جلد صحت عطاء فرمائے ، آمین یا رب العالمین !
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,591
پوائنٹ
791
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
محترم بھائی @مظاہر امیر صاحب
کیا
(موسوعۃ القرآن والحدیث جدید ورژن آیا ہے یا نہیں ؟ )
جس میں سلسلہ احادیث صحیحہ بھی ہے ؛
محترم بھائی

@ابوطلحہ بابر صاحب
 
Top